aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tishna"
عالم تاب تشنہ
1935 - 1991
شاعر
محمد علی تشنہ
died.1869/70
حمیرا گل تشنہ
ظہیر الحسن تشنہ
1922 - 1984
مصنف
تشنہ اعظمی
born.1970
تشنہ بریلوی
تشنہ بلگرامی
یوگیندر بہل تشنہ
born.1928
ساجدہ خاتون تشنہ
ایم ۔ اے ۔ تشنہ
یوگندر بہل تشنہ
دلیپ کورٹوانہ
ٹینا ثانی
فن کار
یوسف خاں تشنہ
ادارہ تیشہ، حیدرآباد
ناشر
مضطرب باغ کے ہر غنچے میں ہے بوئے نیازتو ذرا چھیڑ تو دے تشنۂ مضراب ہے ساز
اس سمندر پہ تشنہ کام ہوں میںبان تم اب بھی بہہ رہی ہو کیا
تشنۂ خوں ہے اپنا کتنا میرؔ بھی ناداں تلخی کشدم دار آب تیغ کو اس کے آب گوارا جانے ہے
سارے رشتے تشنہ ہیںکیا میں دریا لگتا ہوں
کوئی مست ہے کوئی تشنہ لب تو کسی کے ہاتھ میں جام ہےمگر اس پہ کوئی کرے بھی کیا یے تو میکدے کا نظام ہے
तिश्ना تِشْنَہ
فارسی
پیاسا، تِشنا
तिश्ना تِشْنا
عربی
بد گوئی، لعنت، ملامت، طعنہ
टीख़ना ٹِیخْنا
cry or call (as a partridge), sing or warble
टीसना ٹِیسْنا
ٹیس اُٹھنا، چمک ہونا، باربار درد یا خلش محسوس ہونا
تشنہ فریاد
ضمیرالدین احمد
افسانہ
آئینے کے اس طرف
مجموعہ
موج موج تشنگی
تشنہ لب
ڈاکٹر نریش
دل ٹوٹ گیا لیکن
الف کی امامت
تشنہ تن
ایم اے راحت
نقش برآب
خود نوشت
سعید احمد سعید کڑوی
شمارہ نمبر-001
پریم چند پریم
تشنہ
برگ آوارہ
پیاسا راہی
معاشرتی
بھیم سین ظفر ادیب
تذکرہ
حرف تشنہ
غلام سبحانی اطہر
خوں بہا
ساقی سبھی کو ہے غم تشنہ لبی مگرمے ہے اسی کی نام پہ جس کے ابل پڑے
غیر لیں محفل میں بوسے جام کےہم رہیں یوں تشنہ لب پیغام کے
پھر مجھے دیدۂ تر یاد آیادل جگر تشنۂ فریاد آیا
یہ دیکھنا ہے کہ صحرا بھی ہے سمندر بھیوہ میری تشنہ لبی کس کے نام کرتا ہے
ان لبوں کا لہو نہ پی جاؤںاپنی تشنہ لبی سے خطرہ ہے
ترے خنجر و تیغ کی آب رواں ہوئی جب کہ سبیل ستم زدگاںگئے کتنے ہی قافلے خشک زباں کوئی تشنۂ آب بقا نہ رہا
رکھنا ہے تشنہ کام تو ساقی بس اک نظرسیراب کر نہ دے مری تشنہ لبی مجھے
بجلی اک کوند گئی آنکھوں کے آگے تو کیابات کرتے کہ میں لب تشنۂ تقریر بھی تھا
چلتے ہوئے بادل کے سائے کے تعاقب میںیہ تشنہ لبی مجھ کو صحراؤں میں لے آئی
کشش سے کب ہے خالی تشنہ کامی تشنہ کاموں کیکہ بڑھ کر موجۂ دریا لب ساحل سے ملتا ہے
سراب ہوں میں تری پیاس کیا بجھاؤں گیاس اشتیاق سے تشنہ زباں قریب نہ لا
یاں تشنہ کامیاں تو مقدر ہیں زیست میںملتی ہے حوصلے کے برابر کبھی کبھی
بقدر تشنہ لبی پرشس وفا نہ ہوئیچھلک کے رہ گئے تیری نظر کے پیمانے
ہماری تشنہ نصیبی کا حال مت پوچھووہ پیاس تھی کہ سمندر میں جا کے لیٹ گئے
سر دشت ہی رہا تشنہ لب جسے زندگی کی تلاش تھیجسے زندگی کی تلاش تھی لب جوئبار کہاں رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books