aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tohmat-e-ilhaad"
ذکر جام و سبو تو ہے الھڑؔفکر جام و سبو نہیں دل میں
مجھ پہ رکھتا ہے تہمت الحادمیں بھی بندہ اسی خدا کا ہوں
عقل و دانش پہ کفر کے فتوےفکر و فن پر ہے تہمت الحاد
ادب نہیں ہے ریاضی کا مسئلہ یاروہر ایک شخص پہ کیوں تہمت ہنر باندھو
کیا شکوہ کریں تہمت بے بال و پری کاہر دن ہے شب زلف کی بیداد گری کا
چشم نم جان شوریدہ کافی نہیںتہمت عشق پوشیدہ کافی نہیں
جواب تہمت اہل زمانہ میں خورشیدؔیہی بہت ہے کہ لب سی رکھو صفائی نہ دو
میں ہوں اور تہمت زبونیٔ دلبے گناہی گناہ ہو کے رہی
نہیں سنوں گا نصیحت کسی سیانے کیرہوں گا تہمت نوع بشر اٹھا کر میں
کوئی بھی کام دہر میں آسان ہی نہیںاب تہمت جرائم سنگیں اٹھائیے
ہم غریبوں کی جبیں پر کسی جابر کے حضورتہمت سجدۂ تسلیم کہاں ہوتی ہے
کیوں ترے درد کو دیں تہمت ویرانئ دلزلزلوں میں تو بھرے شہر اجڑ جاتے ہیں
کیوں ترے درد کو دیں تہمت ویرانیٔ دلزلزلوں میں تو بھرے شہر اجڑ جاتے ہیں
تہمت حسرت پرواز نہ مجھ پر باندھےوجہ کیا کھول کے صیاد نے پھر پر باندھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books