تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tokaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "tokaa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "tokaa"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "tokaa"
نظم
امی جان
خدا رکھے کہ مجھ پر مہرباں ہیں کس قدر امی
بری دیکھی جو کوئی بات مجھ میں پیار سے ٹوکا
ابو المجاہد زاہد
نظم
بے ننگ و نام
تم یوں ہی ضد میں ہوئے خاک در مے خانہ
مجھ کو یہ زعم کہ میں نے تمہیں ٹوکا کب تھا
شاذ تمکنت
غزل
دل کی ویرانیوں میں ہمیں خواہشیں دیکھ ٹوکا کریں
ہم یتیموں کے ڈر سے ڈریں بن بتائے نہ جایا کریں
اننت گپتا
غزل
اسی سمے ہم نے ان کو ٹوکا تھا باغباں جب یہ کہہ رہے تھے
بہار آتے ہی جی اٹھے گا چمن نئی زندگی ملے گی
شاد عارفی
غزل
سب ہی ان کا ادب کرتے ہیں چاہنے والا کوئی نہیں
ٹوکا اک گستاخ کو لیکن اب وہ خود ہی پشیماں ہیں
خلیل الرحمن اعظمی
نظم
سیاسی مصلحت
ملک میں فرقہ پرستوں کی ہوا چل ہی گئی
نہ کسی نے سرزنش کی نہ انہیں ٹوکا گیا

