aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tosha-e-hashar"
توشۂ راہ عشق ہے اندوہغم دلوں کو قریب لاتا ہے
انیسؔ بیچ کے جاں اپنی ہند سے نکلوجو توشۂ سفر کربلا نہیں رکھتے
دور ہے خدا لیکنتوشۂ سعادت ہے
میں اگر اشک ندامت کے جواہر بھر لوںتوشۂ حشر مرا گوشۂ داماں ہو جائے
خیال حشر و نشر فکر اے سیمابؔ لا حاصلکہ ہے تقدیر میں جو کچھ بہر تقدیر دیکھیں گے
توشۂ آخرت کا فکر رہےجی سے جانے کا ہے سفر نزدیک
عزم سوئے عدم تو ہے رونقؔتوشۂ راہ بھی مگر کچھ ہے
آہ شب نالۂ سحر لے کرنکلے ہم توشۂ سفر لے کر
توشۂ دھوپ سے جسموں کو تراشے سورجکبھی پتھر پہ بھی کچھ نقش ابھارے سورج
توشۂ راہ سبھی ہم سفراں رکھتے ہیںتیرے دامن میں فغاںؔ لخت جگر ہے کہ نہیں
مال و زر پاس نہیں توشۂ الفت کے سواکوئی سامان تو ہے زیست کا ساماں نہ سہی
ان کو منزل ہی نہیں عظمت منزل بھی ملیلے کے جو توشۂ جاں راہ گزر میں آئے
بات نکلے جو اس کی اے حیدرؔمیری سانسو سے ہچکیاں نکلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books