تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tugyaa.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "tugyaa.n"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
tuGyaanii
तुग़्यानी طُغْیانی
بہت زیادہ بارش وغیرہ کی وجہ سے کسی دریا، چشمہ، نہر وغیرہ کے پانی میں زبردست زیادتی، دریا کا چڑھاؤ، سیلاب، باڑھ
عربی
tuGyaanii karnaa
तुग़्यानी करना طُغْیانی کَرنا
جوش پر آنا ، زور پکڑنا ، چڑھنا.
tuGyaanii honaa
तुग़्यानी होना طُغْیانی ہونا
شدّت ہونا، زور ہونا، زیادتی ہونا
مزید نتائج "tugyaa.n"
نظم
دل مرے صحرا نورد پیر دل
ریگ ہر عیار غارت گر کی موت
ریگ استبداد کے طغیاں کے شور و شر کی موت
ن م راشد
غزل
ہر اک ذرے میں پوشیدہ ہے اک طغیان مدہوشی
سنبھل کر دیکھنا پیمانۂ دل دیکھنے والے
احسان دانش کاندھلوی
نظم
لندن کی ایک شام
یہ جوش رنگ یہ طغیان حسن کے جلوے
یہیں کے نور سے روشن مری نگاہیں ہیں
محمد دین تاثیر
غزل
یہ ظرف ہے ظرف فکر و نظر ہر ڈوبنے والا کیا جانے
بے بحر بھی طوفاں اٹھتے ہیں بے موج بھی دھارے ہوتے ہیں
منظور حسین شور
غزل
اس کا تکلم روح غزل ہے اس کی خموشی موجۂ طغیاں
بستی بستی اس کے چرچے دریا دریا اس کے نالے


