تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tulsii"
انتہائی متعلقہ نتائج "tulsii"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "tulsii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
tulsii
तुलसी تُلْسی
سنسکرت
ایک خوشبودار پودا جو تقریباً ایک گز اونچا ہوتا ہے، اس کی تین قسمیں ہیں مگر مطلقا تلسی سے مراد وہ ہے جس پر سفید پھول آتے ہیں بندو اسے پوجنے اور متبرک جانتے ہیں بطور دوا اس کا استعمال بکثرت ہے بندو اس کی لکڑی کے دانے بنا کر مالا بھی بناتے ہیں، ریحان، کہا جاتا ہے کہ یہ تلسی دیوی کے بالوں سے پیدا ہوئی تھی
muusii
मूसी مُوصِی
عربی
(فقہ) وصیت کرنے والا، مرنے سے پہلے یہ کہنے والا کہ میری وفات کے بعد ایسا کرنا
kursii
कुर्सी کُرْسی
عربی
لکڑی، لوہے وغیرہ کی چیز جس پر بیٹھتے ہیں اس کے چار پائے دو بازو اور پشت ہوتی ہے، بعض قسموں میں بازو نہیں ہوتے، بیٹھنے کی جگہ بیت وغیرہ سے بنی ہوتی ہے، اچھی قسموں میں گدے لگے ہوتے ہیں، بید یا لکڑی کی کرسی
مزید نتائج "tulsii"
غزل
میرا مذہب عشق کا مذہب جس میں کوئی تفریق نہیں
میرے حلقے میں آتے ہیں تلسیؔ بھی اور جامیؔ بھی
قیصر شمیم
نظم
اپاہج گاڑی کا آدمی
اپنی گرد سفر کے دھند میں لپٹے چلے جا رہے ہیں
زیتون کی شاخ تلسی کے پتے
اختر الایمان
غزل
جو ہوتی عطر میں تو بس ہی جاتی جسم میں تیرے
میں تھی تلسی مرا آنگن کو مہکانا ضروری تھا
ہیما کنڈپال ہیا
نظم
اتحاد
چشتی کا قطب کا ہر نعرہ یک رنگی میں ڈھل جاتا ہے
ہر دل پہ کبیر اور تلسی کے دوہوں کا فسوں چل جاتا ہے
جاں نثار اختر
دوہا
سورؔ کبیرؔ بہاریؔ میراؔ ؔرحمنؔ تلسیؔ داس
سب کی سیوا کی پر عالؔی گئی نہ من کی پیاس



