تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tuul-e-amal"
انتہائی متعلقہ نتائج "tuul-e-amal"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
tuul-e-amal
तूल-ए-अमल طُولِ اَمَل
امیدوں اور آرزوؤں کی کثرت اور خواہشات کی طوالت؛ (کنایۃً) حرص و ہوس، دنیا کی ہوس
عربی
tuul-e-'amal
तूल-ए-'अमल طُولِ عَمَل
طولِ عمل، ایسا کام جس میں وقت زیادہ صرف ہو اور دِقّت طلب ہو، مشکل، دشوار، بکھیڑا
عربی
ujal baran adhiintaa ek charan do dhyaan, ham jaane tum bhagat ho nire kapaT kii khaan
उजल बरन अधीनता एक चरन दो ध्यान, हम जाने तुम भगत हो निरे कपट की खान اُجل برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "tuul-e-amal"
مزید نتائج "tuul-e-amal"
غزل
کیوں طول امل میں الجھایا انسان نے اپنے دامن کو
کیوں زلف ہوس کے پھندے میں پھنستی ہے طبیعت غافل کی
اکبر الہ آبادی
نظم
انسان کی فریاد
ہوتی نہیں رسائی امید کے افق تک
طول امل نے اس کو اک جال میں پھنسایا