تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tyaag"
انتہائی متعلقہ نتائج "tyaag"
غزل
یہ بھوگ بھی ایک تپسیا ہے تم تیاگ کے مارے کیا جانو
اپمان رچیتا کا ہوگا رچنا کو اگر ٹھکراؤ گے
ساحر لدھیانوی
غزل
مجھے یقیں ہے یہ میرے ہوتے زمانہ سارا تیاگ دیں گے
میں اپنے یاروں کا حوصلہ ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا
ندیم گلانی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "tyaag"
موضوعات
واٹس ایپ
واٹس ایپ شاعری
موضوعات
پارلیمنٹ
پارلیمنٹ شاعری
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
tyaag
त्यागتِیاگ
سنسکرت
ترک، علیحدگی، آزادی، سخاوت، ترک دنیا، دنیا سے بے تعلقی، ایثار، قربانی، درگزر، قطع تعلق، دست برداری، چھوڑدینا
tyaagii
त्यागीتِیاگی
سنسکرت
تیاگ کرنے والا، تارک الدنیا، وہ شخص جو مذہبی وجوہ سے دنیا چھوڑے، سادھو، جوگی، بن باسی
مزید نتائج "tyaag"
غزل
شب کی شب محفل میں کوئی خوش کلام آیا تو کیا
تیاگ دی جو بزم اس میں میرا نام آیا تو کیا
حسن عباس رضا
غزل
کڑی محنت ہے یا یہ تیاگ ہے یا یہ تپسیا ہے
میں اکثر سوچتی رہتی ہوں میری زندگی کیا ہے