aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ulajhne"
ایلین میزلیش
1925 - 2017
مصنف
اس رینگتی حیات کا کب تک اٹھائیں باربیمار اب الجھنے لگے ہیں طبیب سے
عمر بھر اپنے گریباں سے الجھنے والےتو مجھے میرے ہی سائے سے ڈراتا کیا ہے
موج در موج الجھنے کی ہوس بے معنیڈوبتا ہو تو سہارا نہیں دیکھا جاتا
ابھی سے برف الجھنے لگی ہے بالوں سےابھی تو قرض مہ و سال بھی اتارا نہیں
उलझनेالجھنے
entangled
उलझानेالجھانے
entangle
उलझानाالجھانا
to entangle
उलझनाالجھنا
enmesh, entangle, fight, tangle
بچوں کی تربیت کے راہنما اصول
ایڈیل فیبر
شخصیت
مچھر کا اعلان جنگ
خواجہ حسن نظامی
سماجی مسائل
علاج روحانی
حکیم کریم بخش
اسلامیات
علاج نبوی اور جدید سائنس
خالد غزنوی
رسالہ علاج ہیضہ
اشرف باقری
علاج نسواں
اعلان جنوں
حق نواز اختر
مجموعہ
علاج بالخیال
مرزا ایچ آر تیموری
ترجمہ
تحفة الاطباء قانون علاج مرض
حکیم شرف حسین
طب یونانی
دل کی بیماریاں اور علاج نبوی
علاج شمسی
پنڈت جوالا پرشاد
بلغ العلیٰ بکالہ کشف الفجیٰ بجمالہ حسنت جمیع خصالہ صلو علیہ و آلہ
دلدار علی
ترکی اعلان جنگ
محمد رفیق
داعی اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ
ابوسلیم محمد عبدالحی
صلو علیہ و اٰلہ
علقمہ شبلی
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
یوں بر سر پیکار ہوں میں خود سے مسلسلاب اس سے الجھنے کی بھی فرصت نہیں ہوتی
ہوا شاخوں میں رکنے اور الجھنے کو ہے اس لمحےگزرتے بادلوں میں چاند حائل ہونے والا ہے
رشتوں کے جب تار الجھنے لگتے ہیںآپس میں گھر بار الجھنے لگتے ہیں
دل سے دل نظروں سے نظروں کے الجھنے کا سماںجیسے صحراؤں میں نیند آئی ہو دیوانوں کو
ہجر کو شوق مداوا ہی سمجھ کر جی لیںزندگی تجھ سے الجھنے کا تو یارا ہی نہ ہو
تو نے مٹی سے الجھنے کا نتیجہ دیکھاڈال دی میرے بدن نے تری تلوار پہ خاک
آؤ تجدید وفا پھر سے کریں ہم ورنہبات کچھ اور الجھ جائے گی سلجھانے سے
الجھنے کے لئے سو الجھنیں ہیںبس اپنے آپ سے الجھا نہ جائے
دیتی ہے طول بلبل کیا نالہ و فغاں کودل کے الجھنے سے ہیں یہ عاشقوں کی پھٹ پھٹ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books