تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ummat e"
انتہائی متعلقہ نتائج "ummat e"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ummat e"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
ummat-e-marhuum
उम्मत-ए-मरहूम اُمَّتِ مَرحُوم
وہ دین یا دین والوں کی قوم جو سزاوارِ رحمت ہے، مراد: مسلمان قوم، امت مسلمہ، کنایۃً: بے حس، پسماندہ قوم
عربی
ummat-e-marhuuma
उम्मत-ए-मरहूमा اُمَّتِ مَرحُومَہ
مسلمانوں کی جماعت جو رحمتِ الہیٰ یا مغفرت کی مستحق خیال کی گئی ہے ، مسلم قوم ، مومنین.
عربی
ummat-e-maGfuur
उम्मत-ए-मग़्फ़ूर اُمَّتِ مَغْفُور
مسلمانوں کی جماعت جو رحمتِ الہیٰ یا مغفرت کی مستحق خیال کی گئی ہے ، مسلم قوم ، مومنین.
عربی
ummat-e-muslima
उम्मत-ए-मुस्लिमा اُمَّتِ مُسْلِمَہ
مسلم قوم
عربی
مزید نتائج "ummat e"
نعت
قربان اس آقا پر کل حشر کے دن جس نے
اس امت عاصی کو کملی میں چھپانا ہے
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی
نعت
قربان اس آقا پر کل حشر کے دن جس نے
اس امت عاصی کو کملی میں چھپانا ہے




