aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vachan"
عزیز بانو داراب وفا
1926 - 2005
شاعر
میلہ رام وفاؔ
1895 - 1980
مقصود وفا
born.1962
عبدالوہاب یکروؔ
وفا ملک پوری
1923 - 2003
عبد الوہاب سخن
born.1970
وفا نقوی
born.1983
امۃ الحئی وفا
مصنف
محب وفا
born.1984
وہاب اشرفی
1936 - 2012
عبد الہادی وفا
وہاب دانش
1930 - 2004
وفا شاہجہاں پوری
گلزار وفا چودھری
وہان گپتا گرگ
born.1999
جو چاہو نیگ تم دیناتو مجھ کو یہ وچن دے دو
اسی دن دروپدی نے کرشن کو بھائی بنایا تھاوچن کے دینے والے نے وچن اپنا نبھایا تھا
چیت آیا چیتاونی بھیجی اپنا وچن نبھاپت جھڑ آئی پتر لکھے آ جیون بیت چلا
من بیچارہ ایک وچنلیکن
جان دی پر کسی نے نہ توڑا وچنزندہ باد اے وطن زندہ باد اے وطن
وفا پر شاعری بھی زیادہ تر بے وفائی کی ہی صورتوں کو موضوع بناتی ہے ۔ وفادارعاشق کے علاوہ اور ہے کون ۔ اور یہ وفادار کردار ہر طرف سے بے وفائی کا نشانہ بنتا ہے ۔ یہ شاعری ہم کو وفاداری کی ترغیب بھی دیتی ہے اور بے وفائی کے دکھ جھیلنے والوں کے زخمی احساسات سے واقف بھی کراتی ہے ۔
شاعری میں معشوق اپنی جن صفات کے ساتھ بن کر تیار ہوتا ہے ان میں بے وفائی اس کی بنیادی اور بہت مستحکم صفت ہے۔ اگر معشوق ہے تو وہ بے وفا بھی ہے اور ظلم وستم کرنے والا بھی ۔ عاشق اس بے وفائی کے دکھ جھیلتا ہے، گلے شکوے کرتا ہے اور بالآخر یہی سب اس کے عاشق ہونے کی پہچان ہو جاتی ہے۔ شاعروں نے بےوفائی کے اس قصے کو تسلسل اور بہت دلچسپی کے ساتھ لکھا ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور اس میں چھپی ہوئی اپنی کہانیوں کی تلاش کیجئے۔
वचनوچن
promise
نسخہ ہائے وفا
فیض احمد فیض
کلیات
راجندر سنگھ بیدی کی افسانہ نگاری
فکشن تنقید
تاریخ ادب اردو
تاریخ
تفہیم البلاغت
علم عروض / عروض
بنگال میں اردو
وفا راشدی
مارکسی فلسفہ، اشتراکیت اور اردو ادب
تنقید
قطب مشتری اور اس کا تنقیدی جائزہ
مثنوی
کی محمد سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں
محمد بدیع الزماں
شرح
انسانیت موت کے دروازے پر
ابوالکلام آزاد
اسلامیات
مابعد جدیدیت: مضمرات و ممکنات
اردو فکشن میں ہجرت
خان شاہد وہاب
صبح وطن
چکبست برج نرائن
مرتب
اسرار شریانیہ
حافظ محمد عبدالوہاب انصاری
سمان بڑھانے والی ہوںمیں وچن نبھانے والی ہوں
جب اک نڈر سپاہی اپنے وطن کی خاطرسرحد پہ جان دے کر پورا کرے وچن کو
میں ناگری رسم الخط کی مخالفت نہیں کرتا۔ جیسا کہ ہر ایک رسم الخط میں اصلاح کی ضرورت ہے، اسی طرح ناگری رسم الخط میں لمبی اصلاح کی گنجائش ہے۔ جب ناگری زبان والے اردو رسم الخط کی مخالفت کرتے ہیں تب اس میں مجھے حسد کی، تعصب کی بو...
میرے مخدوم کیتیرے پیارے وچن
تضاد ذات میں ضلعے الگ وچن بے کارلگن تو تیاگ کے جیون نباہی جاتی ہے
لے تو رہے ہیں سات وچن لوگ بیاہ میںساتوں وچن کسی سے نبھائے نہیں گئے
پلٹ آیا رضا کچھ دور چل کراسے اپنا وچن یاد آ گیا ہے
ان بن رہا نہ جائے سکھی ری ان بن رہا نہ جائےاب کے ساون میں آنے کا ان نے وچن دیا تھا
وچن مجھ سے کر کے وفا کے چلے وہدیے سب ہی روشن بجھا کے چلے وہ
پردیس میں رہ کر بھی میں ذہن میں رکھتا ہوںاک اس سے میرا وعدہ اور مجھ سے وچن اس کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books