تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "vasma"
انتہائی متعلقہ نتائج "vasma"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "vasma"
غزل
صبا اکبرآبادی
غزل
کسی اور کو مرے حال سے نہ غرض ہے کوئی نہ واسطہ
میں بکھرگیا ہوں سمیٹ لو میں بگڑ گیا ہوں سنوار دو
اعتبار ساجد
شعر
نہ غرض کسی سے نہ واسطہ مجھے کام اپنے ہی کام سے
ترے ذکر سے تری فکر سے تری یاد سے ترے نام سے
جگر مراد آبادی
غزل
مری زندگی پہ نہ مسکرا مجھے زندگی کا الم نہیں
جسے تیرے غم سے ہو واسطہ وہ خزاں بہار سے کم نہیں