تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "vilaadat"
انتہائی متعلقہ نتائج "vilaadat"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "vilaadat"
غزل
امید معدلت اس شاہ سے ہے مجھ کو اے ناظمؔ
ہوئی جس کی ولادت بھی زمان شاہ عادل میں
سید یوسف علی خاں ناظم
نظم
کثرت اولاد
اس دفعہ پھر جب ولادت کا ہوا تھا سلسلہ
آ گئے آنکھوں میں آنسو میں نے رو کر یوں کہا
نشتر امروہوی
مزاحیہ
عبث ہے ان سے اک چڑیا کے بچے کی ولادت بھی
کہ ان فیشن زدہ گھر والیوں سے کچھ نہیں ہوگا
خالد عرفان
نظم
ابھی بھوک سے ایک چوہا مرا ہے
کہ قیمت میں گندم کا دانہ ہے موتی
یہ ممکن نہیں تھا ولادت نہ ہوتی
محمد یوسف پاپا
مزاحیہ
عاشق ہوں ان پہ ان کی ولادت کے وقت سے
اور وہ یہ کہہ رہے ہیں مجھے کچھ خبر نہیں




