aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "virsa-e-ahl-e-junuu.n"
امارت اہل حدیث، پٹنہ
ناشر
انجمن عزاداران اہل بیت، حیدرآباد
بزم اہل قلم ہزارہ
مجلس اہل راز، مدراس
نوجوانان اہل سنت وجماعت، مئو
مکتبہ اہل سنۃ وجماعۃ، کراچی
مرکز اہلسنت برکات رضا، پوربندر
حلقۂ اہل قلم, جہلم
مکتبۂ اہل نظر، لاہور
مکتبہ اہل سنت والجماعت، دہلی
ادارہ اہل سنت و جماعت، حیدرآباد
مطبع اہل سنت و جماعت، بریلی
مطبع اہل سنت برقی پریس، مراداباد
انجمن اہل حدیث، لدھیانہ
خانقاہ اہل سنت، بڑودہ
ملنے کو ہے خموشئ اہل جنوں کی داداٹھنے کو ہے زمیں سے دھواں دیکھتے رہو
عظمت اہل جنوں پاس وفا رکھا ہےچاک دامن کو رفوگر سے بچا رکھا ہے
ہم وہی اہل جنوں اہل وفا صاحب دلہم کہ ہر دور میں اوراق زمانہ کے امیں
بات اہل جنوں کی کیا سمجھےوہ خرد جو کڑے زیان میں ہے
یہ جگہ اہل جنوں اب نہیں رہنے والیفرصت عشق میسر کہاں پہلے والی
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
عشق ، رومان اور محبت پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
مسلک اسلاف اہلسنت
محمد کوثر حسن
قانون شادی بیوگان اہل ہنود
نا معلوم ایڈیٹر
ہندو ازم
تماشائے اہل کرم
مرزا ظفر الحسن
شاعری تنقید
قافلئہ اہل دل
نسیم احمد فریدی امروہی
فتوحات اہل حدیث
ابوالوفا ثناء اللہ
تماشائے اہل قلم
فاروق ارگلی
ملک اہل حدیث
محمد صدیق
التقریر المعقول فی فضل الصحابتہ و اہل بیت الرسول
قادر بخش
ناصر الابرار فی مناقب اہلبیت الاطہار
محمد ناصر علی
احکام طعام اہل کتاب
سر سید احمد خاں
تقابلی مطالعہ
تعلیمات امام اہل سنت
شیخ احمد سرہندی
نقشبندیہ
نذر اہل بیت
مہدی نظمی
تحفہ اہل حدیث
اسمٰعیل محمدی
اسلامیات
وفیات اہل قلم
محمد منیر احمد
دربار اہلبیت
سرکار لکھنوی
نعت
ذرا اہل جنوں آؤ، ہمیں رستہ سجھاؤیہاں ہم عقل والوں کا خدا گم ہو گیا ہے
بسائے جاتے ہیں اہل جنوں سے ویرانےرموز مملکت حسن کوئی کیا جانے
یہ تو اہل جنوں کا مسکن ہےآپ کیسے جناب صحرا میں
فصل گل آ گئی ہے اہل جنوںپھر گریباں کو تار تار کریں
اہل جنوں سا کام کسی نے نہیں کیاصحراؤں میں قیام کسی نے نہیں کیا
موسم بدلا رت گدرائی اہل جنوں بے باک ہوئےفصل بہار کے آتے آتے کتنے گریباں چاک ہوئے
تنہائی نہ پوچھ اپنی کہ ساتھ اہل جنوں کےچلتے ہیں فقط چند قدم راہ کے خم بھی
اہل جنوں پہ ظلم ہے پابندیٔ رسومجادہ ہمارے واسطے کانٹا ہے راہ کا
دور کچھ اہل جنوں کی بے قراری کیجیےہو سکے تو ان کی تھوڑی غم گساری کیجیے
کبھی اہل جنوں بھی مصلحت سے کام لیتے ہیںتمہیں جب یاد کرتے ہیں خدا کا نام لیتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books