تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "yudh"
انتہائی متعلقہ نتائج "yudh"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
duudh
दूध دُودْھ
سنسکرت
بچَہ جننے والی مادہ (حیوان یا انسان) کے جسم کا سفید رنگ کا سیَال کا سیَال مادَہ جو بچّے کی خوراک کے لیے ایک خاص مدّت تک چھاتی یا تھن میں پیدا ہوتا ریتا ہے
duudh-bilonii
दूध-बिलोनी دُودھ بِلونی
متھنی، شیشے کی بڑی برنی یا ہانڈی جس میں دہی ڈال کر اس کو ربی کا مشین کے ذریعے مکّھن نکالتے ہیں
مزید نتائج "yudh"
افسانہ
عطاء الرحمان خاکی
غزل
یہ پاپ ہے کیا یہ پنّہ ہے کیا ریتوں پر دھرم کی مہریں ہیں
ہر یگ میں بدلتے دھرموں کو کیسے آدرش بناؤ گے
ساحر لدھیانوی
نظم
تیرے خوشبو میں بسے خط
ایک یگ ختم ہوا یگ کے فسانے بھی گئے
تیرے خط آج میں گنگا میں بہا آیا ہوں
راجندر ناتھ رہبر
گیت
جیتے جی گھٹ گھٹ کر مرنا اس یگ کا دستور نہیں
ٹوٹیں گی بوجھل زنجیریں جاگیں گی سوتی تقدیریں

