تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zaar"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "zaar"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "zaar"
غزل
نہ سوال وصل نہ عرض غم نہ حکایتیں نہ شکایتیں
ترے عہد میں دل زار کے سبھی اختیار چلے گئے
فیض احمد فیض
غزل
کبھی جو آوارۂ جنوں تھے وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گے
برہنہ پائی وہی رہے گی مگر نیا خار زار ہوگا








