تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zarro"
انتہائی متعلقہ نتائج "zarro"
نظم
ابلیس کی مجلس شوریٰ
ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہوری لباس
جب ذرا آدم ہوا ہے خود شناس و خود نگر
علامہ اقبال
غزل
زر و مال و جواہر لے بھی اور ٹھکرا بھی سکتا ہوں
کوئی دل پیش کرتا ہو تو ٹھکرانا نہیں آتا
عدیم ہاشمی
نظم
رامائن کا ایک سین
تن میں لہو کا نام نہیں زرد رنگ ہے
گویا بشر نہیں کوئی تصویر سنگ ہے
چکبست برج نرائن
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "zarro"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "zarro"
نظم
ایک تصویر رنگ
اے طرب زار جوانی کی پریشاں تتلی
تو بھی اک بوئے گرفتار ہے معلوم نہ تھا
ساحر لدھیانوی
نظم
تاج محل
گنگ صدیوں کے تناظر میں کوئی بولتا ہے
وقت جذبے کے ترازو پہ زر و سیم و جواہر کی تڑپ تولتا ہے!
پروین شاکر
نظم
آج کی باتیں کل کے سپنے
بے زری اپنی صداقت کو پرکھتی ہی رہی
تل گیا حسن زر و سیم کی میزانوں میں



