تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zeb"
انتہائی متعلقہ نتائج "zeb"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "zeb"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
zeb
ज़ेबذئب
عربی
بھیڑیا، گرگ
ze
ज़ेز
عربی کا گیارھواں ، فارسی کا تیرھواں اور صوتی اعتبار سے اُردو کا چھبیسواں حرف جیسے زاے معجمہ ، زاے منقوطہ اور زاے ہوّز کہتے ہیں. اِس کا تلفظ عربی اور فارسی میں ’’زا‘‘ اور اُردو میں ’’زے‘‘ ہے. حسابِ جُمل میں اس کے سات عدد ہیں. تقویم میں یہ شنْبہ اور برج عقرب کی علامت ہے. یہ حرف شمسی ہے. ہندی اور سنسکرت میں یہ حرف نہیں ہے.









