تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zehno.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "zehno.n"
مزید نتائج "zehno.n"
غزل
ہم تو دل کی ویرانی بھی دکھلاتے شرماتے ہیں
ہم کو دکھلانے آتے ہیں ذہنوں کے ویرانے لوگ
راہی معصوم رضا
غزل
اپنے آپ میں الجھی ہوئی اک دنیا ہے ہر شخص یہاں
سلجھے ہوئے ذہنوں میں بھی ہیں چھپے ہوئے الجھاؤ بہت