تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ziyaafat"
انتہائی متعلقہ نتائج "ziyaafat"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
zihaafaat
ज़िहाफ़ातزِحافات
عربی
(عروض) ارکانِ بحر میں سے کسی رکن میں تغیُّر جو کبھی دو حرفوں کے درمیان سے ایک حرف کو گِرا کر یا کسی حرف کو ساکن کرنے یا کسی حرف کے اضافے سے کیا جاتا ہے
ziyaafat karnaa
ज़ियाफ़त करनाضِیافَت کَرنا
طعام، تفریح، تواضع جو کسی کی طرف سے کسی کو مہیا کی جائے، بہت سے لوگوں کی ضیافت، تواضع کرنا، بڑا کھانا، کھنا کھلانا
ziyaafat denaa
ज़ियाफ़त देनाضِیافَت دینا
دعوت کرنا، کھانے پر بلانا
مزید نتائج "ziyaafat"
نظم
دیوالی آئی
دشت میں رام نے شبری کی ضیافت کھائی
بھیلنی کے یہاں کھانے میں بھی انکار نہ تھا
کنول ڈبائیوی
نظم
مہمانداری
کرنا ہے جو سامان ضیافت کو فراہم
آ آ کے مرے کان میں کچھ کہتی ہیں بیگم

