تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zulmat"
انتہائی متعلقہ نتائج "zulmat"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "zulmat"
موضوعات
ظلم
ظلم شاعری
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
zulmat jaanaa
ज़ुल्मत जाना ظُلْمَت جانا
سیاہی دور ہونا، تاریکی چھٹنا، اندھیرا رفع ہونا
عربی, ہندی
zuhmat
ज़ुहमत زُہْمَت
سڑے ہوئے گوشت اور مچھلی کی بدبو جو ناگوار گزرے، سڑاند، چراند، بدبو
عربی
مزید نتائج "zulmat"
نظم
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
پتھر کو گہر دیوار کو در کرگس کو ہما کیا لکھنا
حبیب جالب
نظم
خون پھر خون ہے
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
ساحر لدھیانوی
غزل
جنہیں میں ڈھونڈھتا تھا آسمانوں میں زمینوں میں
وہ نکلے میرے ظلمت خانۂ دل کے مکینوں میں
علامہ اقبال
نظم
تصویر درد
یہ سب کچھ ہے مگر ہستی مری مقصد ہے قدرت کا
سراپا نور ہو جس کی حقیقت میں وہ ظلمت ہوں
علامہ اقبال
نظم
کس سے محبت ہے
وہ میری جرأتوں پر بے نیازی کی سزا دینا
ہوس کی ظلمتوں پر ناز کی بجلی گرا دینا
اسرار الحق مجاز
نظم
ایک لڑکی
مگر جو بولی تو اس کے لہجے میں وہ تھکن تھی
کہ جیسے صدیوں سے دشت ظلمت میں چل رہی ہو
