تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zyaadtii"
انتہائی متعلقہ نتائج "zyaadtii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
zyaadatii karnaa
ज़्यादती करना زیادتی کَرنا
exceed limits
havaa.ii-zyaadatii
हवाई-ज़्यादती ہَوائی زِیادَتی
(طبیعیات) ہوا کے دبائو کا غیرمعمولی پن ۔
namaa-e-muttasil-zyaadatii
नमा-ए-मुत्तसिल-ज़्यादती نَماءِ مُتَّصِل زِیادَتی
(فقہ) کسی شے کی قیمت یا ذات میں کوئی اضافہ (عیب وغیرہ) (جیسے : چوپاے کا فربہ ہونا) (اس صورت میں رجوع کے بعد مال واہب کا ہوگا)
مزید نتائج "zyaadtii"
نظم
نوائے پیرائے کار گہہ شیشہ گری
نہیں یہ زیادتی ہے ہوش میں آؤ
کوئی یوں کفر بکتا ہے
شفیق فاطمہ شعریٰ
غزل
وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ زیادتی ہے تھوڑی سی
ابھی تو مشق ستم ہم نے کی ہے تھوڑی سی
غلام مصطفی بیگ صابر براری
شعر
ہم ایسی کل کتابیں قابل ضبطی سمجھتے ہیں
کہ جن کو پڑھ کے لڑکے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں
اکبر الہ آبادی
غزل
سونے کا یہ وقت نہیں ہے جاگ بھی جاؤ بے خبرو
ورنہ ہم تو تم سے زیادہ چین سے سونے والے ہیں

