aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फजीलत"
تفضیل احمد
شاعر
ایس فضیلت
مصنف
بزم انجم میں قبا خاک کی پہنی میں نےاور مری ساری فضیلت اسی پوشاک سے ہے
افراط معصیت سے فضیلت ملی مجھےمیں ہوں گناہ گاروں کی پہلی قطار میں
ثواب و طاعت و تقویٰ فضیلت و القابپڑے ہوئے تھے کہیں میں نشے سے مل رہا تھا
برف نے باندھی ہے دستار فضیلت تیرے سرخندہ زن ہے جو کلاہ مہر عالم تاب پر
کہاں کے نام و نسب علم کیا فضیلت کیاجہان رزق میں توقیر اہل حاجت کیا
फ़ज़ीलतفضیلت
excellence, knowledge, learning, proficiency
प्रतिष्ठा, श्रेष्ठता, बुजुर्गी, प्रधानता, तर्जीह ।।
اوئی اللہ
1989ناول
آخری لاش
1978
سرخ جزیرہ
1979
رقص جنوں
2003
سخن حق کو فضیلت نہیں ملنے والیصبر پر داد شجاعت نہیں ملنے والی
سر برہنہ ہوں تو کیا غم ہے کہ اب شہر میں لوگبرگزیدہ ہوئے دستار فضیلت کے بغیر
رام دھن مصر نے چودھری کی طرف ہمدردانہ انداز سے دیکھ کر پوچھا، ’’الگو تمھیں کوئی عذر ہو تو بولو۔‘‘ الگو نے قسمت ٹھونک لی ،حسرتناک لہجے میں بولے، ’’نہیں عذر کوئی نہیں ہے۔‘‘اپنی ذمّہ داریوں کا احساس اکثر ہماری تنگ ظرفیوں کا زبردست مصلح ہوتا ہے اور گمراہی کے عالم میں معتبر رہنما۔
اس نے تمسخر کے اندز سے پوچھا، ’’جب ایجنٹی میں اتنی تنخواہ اور بھتّے ملتے ہیں توکالج بند کیوں نہیں ہوجاتے ؟ ہزاروں لڑکے کیوں اپنی زندگی خراب کرتے ہیں۔‘‘رام دلاری بہن کی خفت کا مزا اٹھاتی ہوئی بولی، ’’بہن تم یہاں غلطی کررہی ہو ایم۔اے تو سب ہی پاس ہو سکتے ہیں۔ مگر ایجنٹی کرنی کس کو آتی ہے۔ یہ خدا داد ملکہ ہے۔کوئی زندگی بھرپڑھتا رہے۔ مگر ضروری نہیں کہ وہ اچھا ایجنٹ ہوجائے۔روپیہ پیدا کرنا دوسری چیز ہے علمی فضیلت حاصل کرنا دوسری چیز ہے اپنے مال کی خوبی کا یقین پیدا کردینا یا ذہن نشین کرادینا کہ اس سے ارزان اور دیرپا چیز بازار میں مل ہی نہیں سکتی آسان کام نہیں ہے۔ایک سے ایک گاہکوں سے ان کا سابقہ پڑتا ہے۔ بڑے بڑے راجاؤں اور رئیسوں کی تالیف قلب کرنی پڑتی ہے۔ اور وں کی تو ان راجاؤں اور نوابوں کے سامنے جانے کی ہمّت بھی نہ پڑے اورکسی طرح پہنچ جائیں تو زبان نہ نکلے۔ شروع شروع میں انھیں بھی جھجھک ہوئی تھی۔ مگر اب تو اس دریا کے مگرہیں۔ اگلے سال ترقی ہونے والی ہے۔‘‘
اشکوں کی روانی میں ڈوبا ابھرا وہ شہرچہرہ چہرہ مجھ میں تصویر ہوا وہ شہر
ایک بار جب اردو لغت کی ترتیب کا ذکر ان سے آیا تو فرمانے لگے کہ اردو لغات میں ہندی کے وہ الفاظ جو عام بول چال میں آتے ہیں یا جو ہماری زبان میں کھپ سکتے ہیں بلا تکلف کثرت سے داخل کرنے چاہئیں۔ خود اپنی نظم و نثر میں وہ ہندی الفاظ ایسی خوبصورتی سے لکھ جاتے تھے کہ یہ معلوم ہوتا تھا کہ وہ گویا اسی موقع کےلیے وضع ہوئے تھے۔ انھوں نے بہت سے ایسے الفاظ اردو ...
جب سے دستار فضیلت پائی ہے دربار میںجانے کی شانوں پہ اپنا سر نہیں لگتا مجھے
مگر مرزا کی باتیں ہی باتیں ہیں۔ ورنہ کون نہیں جانتاکہ ان کے سینے میں جو بانکا سجیلا ڈانؔ وان دھومیں مچایا کرتا تھا، وہ اب پچھلے ہر دوہرا ہو ہو کر کھانسنے لگا ہے۔ اب وہ آتش دان کے سامنے کمبل کا گھونگھٹ نکالے، کپکپاتی آوازمیں اپنے نیاز مندوں کو اس عہد رنگیں کی داستانیں سناتے ہیں جب وہ علی الصبح FRIDGE کے پانی سے نہایا کرتے تھے۔ وہ تو یہاں تک شیخی مار...
دستار کاغذی ہے فضیلت ہے نام کیچھوٹوں کی مہربانی سے گھر میں بڑا ہوں میں
فضیلت ہے یہ انساں کی وہاں تک جا پہنچتا ہےفرشتے کیا فرشتوں کے جہاں سائے نہیں جاتے
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books