aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مشکیزہ"
سوکھے ہوئے مشکیزہ کا پھر کھولا دہانہبھرنے لگا خم ہو کے وہ سرتاج زمانہ
گلوئے خشک ان کو بھیجتا ہے دے کے مشکیزہکچھ آنسو تشنہ کاموں کے علمبردار ہوتے ہیں
خشک مشکیزہ لیے خالی پلٹنا ہے اسےاور دریاؤں کا شیرازہ بکھر جانا ہے
تو خیمے میں شب ہشتم بھی آب تھا نایاببریر لائے تھے مشکیزہ بھر کے جب تو شتاب
میں اپنی پیاس کے ہم راہ مشکیزہ اٹھائےکہ ان سیراب لوگوں میں کوئی پیاسا ملے گا
’’بجا، لیکن اگر صاحب معاملہ پر چالیس مہاوٹیں پڑ چکی ہوں، تو یہ آثار عشق کے نہیں’السر‘ کے ہیں۔کھانا کھاتے ہی محسوس ہوتا ہے گویا کسی نے حلق سے لے کر معدے تک تیزاب کی پھریری پھیردی ہے۔ ادھر کھایا، ادھر پیٹ پھول کر مشکیزہ ہوا، ہنسی کا رخ بھی...
اٹھ رہی ہے میری مٹی سے صدائے العطشخالی مشکیزہ لئے اپنا گھٹا خاموش ہے
جب اسے پتہ چلا کہ ایک پاکیزہ خصلت نوجوان بچوں اور بیماروں کے لئے پانی سے بھرا مشکیزہ لاتا تھا کہ بد خصالوں کے ہاتھوں شہید ہوا، تو وہ اٹھ کر بیٹھ گیا۔ اب کے اس نے ایک پہر نالہ و شیون کیا اور سینہ کوبی کی۔ اس کی بھوک...
’’پانی کیوں نہیں چل رہا؟‘‘ اس نے بےدھیانی میں چھت کی طرف دیکھا جس کے ساتھ اس کا شراب کا مشکیزہ لٹک رہا تھا۔ ’’انہوں نے بندکر دیا ہے۔‘‘ آر تورو نے آہستہ سے کہا۔...
بغورچی: تیر نشانہ پر بیٹھا۔۔۔وہ تا یَحوت گھوڑے کی پیٹھ پر سے گرا اور ہم رات کے اندھرے میں آٹھو ں گھوڑے ساتھ لے بھاگے۔ چنگیز : (ہنستا ہے)تم جب واپس اپنی جگہ پر پہنچے تو ڈرے کہ تمہا را باپ تمہاری غیر حاضری پر خفا ہو گا ۔۔۔پہلے جلدی...
مہر سپہر عیّاری کا یہ عرض کرنا تھا کہ شہزادہ سمجھا یہ حضرت بغیر مٹھی گرم کیے کب ٹلتے ہیں، فوراب دس ہزار روپیا منگوا آگے رکھا اور کہا اس وقت اتنا تو حاضر ہے جب خبر آ جائےگی انشاء اللہ دو چند اور پیش کروں گا۔ خواجہ وہ روپے...
ادھر نکلا وہ مشکیزہ اٹھا کرادھر ہر شخص پیاسا ہو گیا ہے
اک گھونٹ کی وقعت مرے پندار سے کم تھیاس بات سے واقف مرا مشکیزہ ہے یا میں
شرابیں اور مشکیزہ سحر کاابھی ہے جسم پاکیزہ گجر کا
یا تو اک موج بلا خیز ہے میری خاطریا کہ مشکیزۂ جاں میں کہیں پانی بھی نہیں
گھوڑے نے اپنی کھالمشکیزہ بنانے والے کو ہدیہ کر دی
میں دیکھ ہاتھ میں مشکیزہ لے کے آیا ہوںکہ ایک پیاسے کو یہ ریگزار پانی ہے
کوثر سے بھر کے ساقی نے بھیجا تھا ہم کو جومشکیزہ شراب فرشتے سے کھو گیا
''مشکیزے کا پانی اسی ریت پر ڈال دواور ننگے پاؤں میرے پیچھے چلے آؤ''
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books