aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'कृष्ण'"
زندگی سے بڑی سزا ہی نہیںاور کیا جرم ہے پتا ہی نہیں
ان کو یہ شکایت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتےاپنی تو یہ عادت ہے کہ ہم کچھ نہیں کہتے
آگ ہے پانی ہے مٹی ہے ہوا ہے مجھ میںاور پھر ماننا پڑتا ہے خدا ہے مجھ میں
روشنی ایسی عجب تھی رنگ بھومی کی نسیمؔہو گئے کردار مدغم کرشن بھی رادھا لگا
تیز ہو جاتا ہے خوشبو کا سفر شام کے بعدپھول شہروں میں بھی کھلتے ہیں مگر شام کے بعد
نظر ملا نہ سکے اس سے اس نگاہ کے بعدوہی ہے حال ہمارا جو ہو گناہ کے بعد
اس بھری دنیا میں کوئی بھی ہمارا نہ ہواغیر تو غیر ہیں اپنوں کا سہارا نہ ہوا
جب جب تمہیں بھلایا تم اور یاد آئےجاتے نہیں ہیں دل سے اب تک تمہارے سائے
وہ لب کہ جیسے ساغر صہبا دکھائی دےجنبش جو ہو تو جام چھلکتا دکھائی دے
اک غزل اس پہ لکھوں دل کا تقاضا ہے بہتان دنوں خود سے بچھڑ جانے کا دھڑکا ہے بہت
اپنا پتہ نہ اپنی خبر چھوڑ جاؤں گابے سمتیوں کی گرد سفر چھوڑ جاؤں گا
کسی کی یاد میں دنیا کو ہیں بھلائے ہوئےزمانہ گزرا ہے اپنا خیال آئے ہوئے
نہ جھٹکو زلف سے پانی یہ موتی ٹوٹ جائیں گےتمہارا کچھ نہ بگڑے گا مگر دل ٹوٹ جائیں گے
مری داستاں مجھے ہی مرا دل سنا کے روئےکبھی رو کے مسکرائے کبھی مسکرا کے روئے
یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیےخود دل سے دل کی بات کہی اور رو لیے
کس طرح جیتے ہیں یہ لوگ بتا دو یاروہم کو بھی جینے کا انداز سکھا دو یارو
یارو گھر آئی شام چلو میکدے چلیںیاد آ رہے ہیں جام چلو میکدے چلیں
دینا ہے تو نگاہ کو ایسی رسائی دےمیں دیکھوں آئنہ تو مجھے تو دکھائی دے
کہیں سے موت کو لاؤ کہ غم کی رات کٹےمرا ہی سوگ مناؤ کہ غم کی رات کٹے
رک گیا آنکھ سے بہتا ہوا دریا کیسےغم کا طوفاں تو بہت تیز تھا ٹھہرا کیسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books