aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'राशिद'"
حسرت انتظار یار نہ پوچھہائے وہ شدت انتظار نہ پوچھ
وصال دوست سے بھی کم نہ ہو سکی راشدؔازل سے پائی ہوئی تشنگی کو کیا کیجے
ترے کرم سے خدائی میں یوں تو کیا نہ ملامگر جو تو نہ ملا زیست کا مزا نہ ملا
تو آشنائے جذبۂ الفت نہیں رہادل میں ترے وہ ذوق محبت نہیں رہا
کم ہی اب رہ گئے ہیں جو راشدؔدرد کی محفلیں سجاتے ہیں
غم ہے سناٹوں میں قدموں کے نشاں تک راشدؔوہ اندھیرا ہے کہ دیواروں سے رستا چاہوں
رنگ رسوائی سہی شہر کی دیواروں پرنام راشدؔ کا ابھرنا تو ابھی باقی ہے
اب تو اک پل کے لیے بھی نہ گنوائیں گے تمہیںخود کو ہاریں گے مگر جیت کے لائیں گے تمہیں
مجھے دریا بنانا چاہتی ہےیہ دنیا ڈوب جانا چاہتی ہے
مجرم ہے تمہارا تو سزا کیوں نہیں دیتےاس شخص کو جینے کی دعا کیوں نہیں دیتے
جسے اڑان کے بدلے تھکان دیتا ہےخدا اسے بھی تو اونچی اڑان دیتا ہے
درد اپنا تھا تو اس درد کو خود سہنا تھانہ کسی اور سے دکھ اپنا کبھی کہنا تھا
یہ جو میرے اندر پھیلی خاموشی ہےتم کیا جانو کتنی گہری خاموشی ہے
سوکھ جاتا ہے ہر شجر مجھ میںکچھ دعائیں ہیں بے اثر مجھ میں
اس کو کر کے سلام رنگ کھلےدھیرے دھیرے تمام رنگ کھلے
چین لکھتا ہے مرے خواب کا راوی راشدؔاس سمندر میں رواں کوئی نہیں میرے سوا
سن کر کتنی آنکھیں نکلیںاک پتھر میں سانسیں نکلیں
ہر خوشی تیرے نام کی میں نےوار دی تجھ پہ زندگی میں نے
وہ بہت دن سے مرے پاس نہیں ہے راشدایک مدت سے مری چائے کڑی رہتی ہے
وہ اور لوگ تھے جو راستے بدلتے رہےسفر ہے شرط سو ہم نیند میں بھی چلتے رہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books