aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'aahan'"
وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھےاب بھی ہوں میں تری امان میں کیا
آہن میں ڈھلتی جائے گی اکیسویں صدیپھر بھی غزل سنائے گی اکیسویں صدی
محبس میں کچھ حبس ہے اور زنجیر کا آہن چبھتا ہےپھر سوچو ہاں پھر سوچو ہاں پھر سوچو خاموش رہو
سرخ آہن پر ٹپکتی بوند ہے اب ہر خوشیزندگی نے یوں تو پہلے ہم کو ترسایا نہ تھا
بدلا جو رنگ وقت نے منظر بدل گئےآہن مثال لوگ بھی زیر و زبر ہوئے
عشق ہے پیارے کھیل نہیں ہےعشق ہے کار شیشہ و آہن
جمع کیا ضدین کو تم نے سختی ایسی نرمی ایسیموم بدن ہے دل ہے آہن ماشاء اللہ ماشاء اللہ
نہیں گر ہمدمی آساں نہ ہو یہ رشک کیا کم ہےنہ دی ہوتی خدایا آرزوئے دوست دشمن کو
آہن کی سرخ تال پہ ہم رقص کر گئےتقدیر تیری چال پہ ہم رقص کر گئے
پاؤں مارا تھا پہاڑوں پہ تو پانی نکلایہ وہی جسم کا آہن ہے کہ مٹی نکلا
نئے خیال اب آتے ہیں ڈھل کے آہن میںہمارے دل میں کبھی کھیت لہلہاتے تھے
ایک رخش سنگ تھا آتش کدے کے سامنےایک نیلی موم بتی دست آہن گر میں تھی
جو سخت ہووے تو ایسا کہ کوہ آہن کاجو نرم ہووے تو برگ گلاب ہے کیا چیز
شیشہ و مے جو کبھی رقص میں تھےسنگ و آہن کے قریب آ پہنچے
نالوں کے اثر سے مرے پھوڑا سا ہے پکتاکیوں ریم سدا نکلے نہ آہن کے جگر سے
کیا ہے ذکر آتش و آہن کہ غداران گلمارتے ہیں ہاتھ انگاروں پہ گھبرائے ہوئے
سینہ ہو کشتگان محبت کا یا گلادونوں یہ تیرے خنجر آہن کے یار ہیں
یگانہؔ وہی فاتح لکھنؤ ہیںدل سنگ و آہن میں گھر کرنے والے
حسن اور عشق میں فرق یہی ہےایک ہے شیشہ ایک ہے آہن
سنگ و آہن کا بڑا شہر بھی ویرانہ لگےیہ جنوں میرا ہے اور دشت ستم ہے اس کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books