aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'hamduun'"
میں ہوں اے حمدونؔ اک زندہ گرفتار لحداپنی ہی تقدیر سے ٹھوکر وہ ہے کھائی کہ بس
سانسوں کو کرب زیست غم بے پناہ کوکس کس کو مطمئن میں کروں خواہ مخواہ کو
در در پھرے ہیں آپ لئے چشم تر جناببتلائیے کسی پہ ہوا کچھ اثر جناب
سلسلہ سانسوں کا یوں بے ضابطہ ہو جائے گارات دن پینا ہی جہد لا بقا ہو جائے گا
شادی حمدونؔ ہے قربتوں کی جزاہر قدم حادثے ہر نفس امتحاں
بیکار تقاضائے وفا کرنا ہے حمدونؔاب ہو بھی چکے جان بہ لب کس سے کہیں کیا
میں صحرا میں سمندر کیوںباہر جیسا اندر کیوں
میں ہوں اور مشغلہ جامہ دری ہے یاہوکیف در کیف عجب بے خبری ہے یاہو
اک مجسم درد ہوں اک آہ ہوںپھر بھی زیب و زینت افواہ ہوں
رات ہمیں کچھ یاد نہیں تھارات بہت ہی یاد آئے ہو
ہمیں تو حضرت واعظ کی ضد نے پلوائییہاں ارادۂ شرب مدام کس کا تھا
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوںروئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں
کوئی اپنی ہی نظر سے تو ہمیں دیکھے گاایک قطرے کو سمندر نظر آئیں کیسے
اب کی جو راہ محبت میں اٹھائی تکلیفسخت ہوتی ہمیں منزل کبھی ایسی تو نہ تھی
ہم بھی دریا ہیں ہمیں اپنا ہنر معلوم ہےجس طرف بھی چل پڑیں گے راستہ ہو جائے گا
کیا کوئی نئی بات نظر آتی ہے ہم میںآئینہ ہمیں دیکھ کے حیران سا کیوں ہے
غالبؔ ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش اشک سےبیٹھے ہیں ہم تہیۂ طوفاں کیے ہوئے
زندگی تو کب تلک در در پھرائے گی ہمیںٹوٹا پھوٹا ہی سہی گھر بار ہونا چاہئے
سنا ہے ہمیں وہ بھلانے لگے ہیںتو کیا ہم انہیں یاد آنے لگے ہیں
وہ ہمیں بھول گیا ہو تو عجب کیا ہے فرازؔہم نے بھی میل ملاقات کی کوشش نہیں کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books