aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'majiid'"
جب اگلے سال یہی وقت آ رہا ہوگایہ کون جانتا ہے کون کس جگہ ہوگا
بدل سکا نہ جدائی کے غم اٹھا کر بھیکہ میں تو میں ہی رہا تجھ سے دور جا کر بھی
صدیوں سے راہ تکتی ہوئی گھاٹیوں میں تماک لمحہ آ کے ہنس گئے میں ڈھونڈھتا پھرا
وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہوئےرو پڑا وہ آپ مجھ کو حوصلہ دیتے ہوئے
چراغ زندگی ہوگا فروزاں ہم نہیں ہوں گےچمن میں آئے گی فصل بہاراں ہم نہیں ہوں گے
دل سے ہر گزری بات گزری ہےکس قیامت کی رات گزری ہے
روش روش پہ ہیں نکہت فشاں گلاب کے پھولحسیں گلاب کے پھول ارغواں گلاب کے پھول
بڑھی جو حد سے تو سارے طلسم توڑ گئیوہ خوش دلی جو دلوں کو دلوں سے جوڑ گئی
بنے یہ زہر ہی وجہ شفا جو تو چاہےخرید لوں میں یہ نقلی دوا جو تو چاہے
دن کٹ رہے ہیں کشمکش روزگار میںدم گھٹ رہا ہے سایۂ ابر بہار میں
معصوم خواہشوں کی پشیمانیوں میں تھاجینے کا لطف تو انہیں نادانیوں میں تھا
ہر وقت فکر مرگ غریبانہ چاہئےصحت کا ایک پہلو مریضانہ چاہئے
واللیل ہے کہ زلف معنبر حضور کییہ روئے پاک ہے کہ کلام مجید ہے
دنیا کے کاروبار سے مطلب نہیں مجیدؔدل کو خیال یار سے بہلا رہے ہیں ہم
رات دن محبوس اپنے ظاہری پیکر میں ہوںشعلۂ مضطر ہوں میں لیکن ابھی پتھر میں ہوں
غم سے نہ آنسوؤں سے نہ دیوانگی سے ہمواقف نہیں تھے آپ سے پہلے کسی سے ہم
کیا روپ دوستی کا کیا رنگ دشمنی کاکوئی نہیں جہاں میں کوئی نہیں کسی کا
مہکتے میٹھے مستانے زمانےکب آئیں گے وہ من مانے زمانے
اور اب یہ کہتا ہوں یہ جرم تو روا رکھتامیں عمر اپنے لیے بھی تو کچھ بچا رکھتا
کون سے جذبات لے کر تیرے پاس آیا کروںتو بتا کس زاویے سے میں تجھے دیکھا کروں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books