aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",CRAp"
جب رات گئے کوئی کرن میرے برابرچپ چاپ سی سو جائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
کس طرح لوگ چلے جاتے ہیں اٹھ کر چپ چاپہم تو یہ دھیان میں لاتے ہوئے مر جاتے ہیں
کوئی آہٹ کوئی آواز کوئی چاپ نہیںدل کی گلیاں بڑی سنسان ہیں آئے کوئی
یہ سناٹا ہے میرے پاؤں کی چاپفراقؔ اپنی کچھ آہٹ پا رہا ہوں
تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعدکتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلاقرعۂ فال مرے نام کا اکثر نکلا
میں عمر کے رستے میں چپ چاپ بکھر جاتااک دن بھی اگر اپنی تنہائی سے ڈر جاتا
چپ چاپ اپنی آگ میں جلتے رہو فرازؔدنیا تو عرض حال سے بے آبرو کرے
دیکھ کر جو ہمیں چپ چاپ گزر جاتا ہےکبھی اس شخص کو ہم پیار کیا کرتے تھے
اس دریچے میں بھی اب کوئی نہیں اور ہم بھیسر جھکائے ہوئے چپ چاپ گزر جاتے ہیں
اس قدر خوف ہے اب شہر کی گلیوں میں کہ لوگچاپ سنتے ہیں تو لگ جاتے ہیں دیوار کے ساتھ
آدھی رات کی چپ میں کس کی چاپ ابھرتی ہےچھت پہ کون آتا ہے سیڑھیاں نہیں کھلتیں
ہر ایک بات کو چپ چاپ کیوں سنا جائےکبھی تو حوصلہ کر کے نہیں کہا جائے
محمد بھی ترا جبریل بھی قرآن بھی تیرامگر یہ حرف شیریں ترجماں تیرا ہے یا میرا
اب نہیں تاب سپاس حسن اس دل کو جسےبے قرار شکوۂ بیجا سمجھ بیٹھے تھے ہم
جو چپ چاپ رہتی تھی دیوار پروہ تصویر باتیں بنانے لگی
پاؤں کی چاپ سے مری دھڑکن ہے ہم نوااس دشت ہول میں کوئی نغمہ سرا تو ہے
آ رہی ہے جو چاپ قدموں کیکھل رہے ہیں کہیں کنول شاید
شہرت مجھے ملتی ہے تو چپ چاپ کھڑی رہرسوائی میں تجھ سے بھی تو منسوب رہا ہوں
احکام ترے حق ہیں مگر اپنے مفسرتاویل سے قرآں کو بنا سکتے ہیں پازند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books