aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",EDty"
ہے نسیم بہار گرد آلودخاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
ہوش آیا تو سبھی خواب تھے ریزہ ریزہجیسے اڑتے ہوئے اوراق پریشاں جاناں
کیا ہی شکار فریبی پر مغرور ہے وہ صیاد بچہطائر اڑتے ہوا میں سارے اپنے اساریٰ جانے ہے
فرش پر کاغذ اڑتے پھرتے ہیںمیز پر گرد جمتی جاتی ہے
بیتا دید امید کا موسم خاک اڑتی ہے آنکھوں میںکب بھیجو گے درد کا بادل کب برکھا برساؤ گے
اڑتی پھرے ہے خاک مری کوئے یار میںبارے اب اے ہوا ہوس بال و پر گئی
اڑتا ہوا غبار سر راہ دیکھ کرانجام ہم نے عشق کا سوچا تو رو دئیے
اس جزیرے پر ازل سے خاک اڑتی ہے ہوامنزلوں کے بھید پھر بھی راستوں میں قید ہیں
دھول اڑتی ہے جو اس آنگن میںاس کو بھیجو صبا صبا بھیجو
چنگاری اک اٹک سی گئی میرے سینے میںتھوڑا سا آ کے پھونک دو اڑتا نہیں دھواں
مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اڑتے جاتے ہیںمگر گھڑیاں جدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میں
میں ریزہ ریزہ اڑتا پھروں گا ہوا کے ساتھصدیوں میں جھانک کر بھی مجھے دیکھنا تو ہے
اڑتا ہے شوق راحت منزل سے اسپ عمرمہمیز کہتے ہیں گے کسے تازیانہ کیا
نہیں یہ ہے گلال سرخ اڑتا ہر جگہ پیارےیہ عاشق کی ہے امڑی آہ آتش بار ہولی میں
اڑتے اڑتے آس کا پنچھی دور افق میں ڈوب گیاروتے روتے بیٹھ گئی آواز کسی سودائی کی
یہ جو ہے خاک کا اک ڈھیر بدن ہے میراوہ جو اڑتی ہوئی پھرتی ہے قبا میری ہے
میں ایک ذرہ مری حیثیت ہی کیا ہے مگرہوا کے ساتھ ہوں اڑتے ہوئے غبار میں ہوں
خاک اڑتی ہے رات بھر مجھ میںکون پھرتا ہے در بدر مجھ میں
ہو کے عاشق وہ پری رخ اور نازک بن گیارنگ کھلتا جاے ہے جتنا کہ اڑتا جائے ہے
زمیں چھٹی تو بھٹک جاؤ گے خلاؤں میںتم اڑتے اڑتے کہیں آسماں نہ چھو لینا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books