aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",F9Fa"
داغ دل پر مرے پھاہا نہیں ہے انگاراچارہ گر لیجو نہ چٹکی سے اٹھا یاد رہے
سب چاندنی سے خوش ہیں کسی کو خبر نہیںپھاہا ہے ماہتاب کا گردوں کے گھاؤ پر
رات آتی ہے تو رکھ دیتی ہے پھاہا دل پرورنہ اس دشت کا ہر پیڑ ہے زخمایا ہوا
اگر آئے نہیں اے فارحا اب بھی تمہارے خطتو میں نے جونؔ سا حلیہ بنا لینا ہے رو رو کے
برگ گل صاف بن گیا پھاہاکیا معطر ہوا دماغ اپنا
کسی کے زخم پر اشکوں کا پھاہا رکھ دیا جائےچلو سورج کے سر پر تھوڑا سایہ رکھ دیا جائے
علاج درد دل میرا کرے وہ چارہ گر کیسےجو دل گردے کو سمجھے اور جگر کو پھیپھڑا سمجھے
غیب سے سحرا نوردوں کا مداوا ہو گیادامن دشت جنوں زخموں کا پھاہا ہو گیا
یہ اپنے حال ہی میں مست ہیں ان کو کسی سے کیاخبر دنیا وما فیہا کی مے خواروں سے مت پوچھو
پھاہا جگہ کی داغ کا شاید سرک گیایہ چشم تر نہیں ہے شرر بار بے سبب
پھپھک کر رو رہے یوں یہ تم کیوں مر نہیں جاتےنہیں میں مر نہیں سکتا نہیں ہوں کوہ کن آخر
نہیں ہے لذت دنیا و ما فیہا جو قسمت میںخدا معلوم حصہ ہے مرا کس خوان نعمت میں
آگ دل میں ہے قیامت کی لگی اے جراحآتشیں داغ پہ رکھ دے کوئی پھاہا ٹھنڈا
نشتروں پر جسم سارا رکھ دیازخم پر لفظوں کا پھاہا رکھ دیا
چارہ سازوں کی خوشی ہے زخم پر ہوں یا نہ ہوںمرہم زنگار کا ایک آدھ پھاہا بھی سہی
کوئی مرہم نہ مداوا کوئی پھاہا نہ دوازیست اوڑھے ہوئے زخموں کی ردا آئی ہے
پرسش ہے چشم اشک فشاں پر نہ آئے حرفڈوبیں بھی ہم تو سیل رواں پر نہ آئے حرف
مرے زخموں پہ جو اشکوں کا پھاہا رکھ دیا تم نےمری جاں ہم بھی اس کو پیار کا مرہم سمجھتے ہیں
جو مہر حشر مرے داغ دل کا پھاہا ہوروا ہے ابر کا رومال چشم تر کے لئے
تیرے خطوط کے پرزے شمار کرتے ہوئےپھپھک کے رویا میں تحفے شمار کرتے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books