aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",JDHa"
اب کے بکھرا تو میں یکجا نہیں ہو پاؤں گاتیرے ہاتھوں سے بھی ویسا نہیں ہو پاؤں گا
آخری وقت تری راہ سے ہٹ جائیں گےتو اگر ہو گیا راضی تو پلٹ جائیں گے
میں خاک ہوں سو یہی تجربہ رہا ہے مجھےوہ شکل نو کے لئے روندتا رہا ہے مجھے
یہاں آواز کو اپنی اٹھانا بھی چنوتی ہےکہ حق کہنے کی ہمت کو جٹانا بھی چنوتی ہے
بس اک سوال پہ جینا محال ہے میراسوال کیوں نہ کروں یہ سوال ہے میرا
ہوا ہے مجھ پہ کچھ ایسا اثر اس کے تبسم سےہوا گلزار ہے میرا سفر اس کے تبسم سے
کچھ اس ادا سے محبت شناس ہونا ہےخوشی کے باب میں مجھ کو اداس ہونا ہے
عشق کے باب میں یوں خود کو تمہارا کر کےہاتھ ملتا ہوں میں اپنا ہی خسارہ کر کے
تم سے اگر ملے وہ کہنا اداس ہوں میںجتنا اداس ہے وہ اتنا اداس ہوں میں
ساتھ الفت کے ملے تھوڑی سی رسوائی بھیوصل کے باد مجھے چاہیے تنہائی بھی
ہے گلہ اپنی جگہ اور عاشقی اپنی جگہدرد دل کے ساتھ ملنے کی خوشی اپنی جگہ
دل اگر بے قرار ہے تو ہےتم کو بھی مجھ سے پیار ہے تو ہے
رنگ لاتی بھی تو کس طور جبیں سائی مریجب خود اس کو نہ تھی درکار شناسائی مری
وصل کی رت ہو کہ فرقت کی فضا مجھ سے ہےعشق کی راہ میں سب اچھا برا مجھ سے ہے
جینا مشکل ہے یہاں آسان سب سے خودکشیاس لئے لگتی بھلی ہے زندگی سے خودکشی
لباس چاک بدن جھانکتا یہ آدھا ہےیہی کفن ہے ہمارا یہی لبادہ ہے
شب کی تنہائیوں کا دکھ نہیں دیکھا جاتاروشنی سے دیوں کا دکھ نہیں دیکھا جاتا
بھولنا چاہتا کہاں ہوں میںدرد ہے اور بس رواں ہوں میں
جب تم نے میرا نام پکارا خوشی خوشیمیں ہو گیا تھا تب سے تمہارا خوشی خوشی
نہ ہی رنج ہے نہ ملال ہےتیرے ہجر کا یہ کمال ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books