aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",PMOn"
دیکھے ہیں ہم نے دور کئی اب خبر نہیںپاؤں تلے زمین ہے یا آسمان ہے
بس اتنی سی دوری یہ میں ہوں یہ منزلکہاں آ کے پھوٹے ہیں پاؤں کے چھالے
پاؤں پتھر کر کے چھوڑے گی اگر رک جائیےچلتے رہیے تو زمیں بھی ہم سفر ہو جائے گی
کیوں نہ پھیلائیں پاؤں بزم میں غیرآپ کے سر چڑھائے بیٹھے ہیں
پری کے پاؤں گلابی گداز رقص پرستتڑپتی مچھلیاں محراب لب تھرکتی کلی
پاؤں اننتؔ آتما کے کون پڑےہم غلام آج بھی شریر کے ہیں
اس سے تو کہیں بیٹھ رہے توڑ کے اب پاؤںمل جائے نجات عشق کو اس در بدری سے
گہری ہوئیں جڑیں تو یہ شاخیں ہری ہوئیںپاؤں جمے تو پیڑ کے بازو نکل سکے
صحرا میں بھی گاؤں کا دریا ساتھ رہادیکھو میرے پاؤں ابھی تک گیلے ہیں
آج پھر وصل کے اڑتے ہوئے لمحے سن لیںوقت کے پاؤں میں زنجیر ہماری ہوگی
یہ کس نے آ کے قبر کو روندا ہے پاؤں سےآتی ہے بوئے گل مری خاک مزار میں
تیرا حجاب اٹھتے ہی آیہ وہ ناگہاںدشمن کے پاؤں کھل گئے بند قبا کے ساتھ
زلف کو ہاتھ لگائیں گے جو ہمبیڑیاں پاؤں میں پہنائیے گا
نقش ثانی ہیں جھلملاتے سرابنقش اول تھے پاؤں دھنسنے کے
ہمارے پاؤں کے چھالے نہ دیکھوہمیں بتلاؤ رستہ خاک کر دیں
ایسا منظر کہاں رکتا ہے کسی کے روکےباندھ کر پاؤں میں اپنے جو بھنور آتا ہے
آبلے پاؤں کے کیا تو نے ہمارے توڑےخار صحرائے جنوں عرش کے تارے توڑے
زیر پا دل ہی بچھے ہوں کہ ہیں خوگر اس کےفرش گل پر بھی نہیں پاؤں وہ دھرنے والے
اٹھی جو آنکھ منزل سامنے تھیدھرا پاؤں تو رستہ ہو گیا ہے
یوں لگا کہنے بس دوانہ نہ بنپاؤں رکھ اپنا ہوشیاری میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books