aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",UDLo"
عدل و انصاف تقاضائے مشیت ہی سہیزندگی ہی میں مگر روز جزا کیوں آئے
عدل و انصاف کی عظمت کو بچانے کے لیےسر کو کٹوا دیا الزام سے پہلے پہلے
عدل و وفا امن و محبت کو چھوڑ کرصاحب تمہارے راج میں کیا کیا نہیں ہوا
یہ ترے عدل و مساوات میں رکھا ہوا ہےتو نے تو اجر بھی درجات میں رکھا ہوا ہے
عدل و انصاف قیامت معلومآہ و فریاد کی فرصت ہی سہی
تمہیں عدل و انصاف آتا نہیںہمیں اپنی سلطانیت یاد ہے
جہاں میں عدل و مروت کہاں ہیں پوشیدہانہیں کو ڈھونڈ کے لانا ہے تم بھی ساتھ چلو
عدل و انصاف شہنشاہ کے ایواں میں کہاںدیکھنے کے لیے زنجیر لگی رہتی ہے
عدل و انصاف روا تاکہ دوبارہ ہو جائیںفیصلہ کرنے نہ منصف کو بھی من مانا دے
کہوں تو کیسے کہوں اس کو دور عدل و عطاہے دار و گیر ابھی جبر و اختیار ابھی
مساوات امن بھائی چارگی عدل و اماں کیوں ہوجہاں ایوان شاہی میں لٹیرے رقص کرتے ہیں
غریب عدل و مساوات چیختا ہی رہےامیر شہر غریبوں سے ذات پات کرے
کیا قیامت ہے کہ وہ لوگ جو خود بسمل تھےعدل و انصاف کی میزان میں قابل ٹھہرے
پھر شوق کر رہا ہے خریدار کی طلبعرض متاع عقل و دل و جاں کیے ہوئے
سچ جہاں پابستہ ملزم کے کٹہرے میں ملےاس عدالت میں سنے گا عدل کی تفسیر کون
تشکیک ہے، نہ جنگ ہے مابین عقل و دلبس یہ یقین ہے کہ خدا ہے، یہ عشق ہے
نفیس ناک نزاکت صراط عدل بہارجمیل ستواں معطر لطیف خوشبو رچی
زمیں جب عدل سے بھر جائے گی نور علیٰ نوربنام مسلک و مذہب تماشا ختم ہوگا
حوصلہ ہو تو اڑو میرے تصور کی طرحمیری تخئیل کے گلزار جناں تک آؤ
ہوش و ہواس و عقل و خرد دے گئے جوابیعنی نہیں ہوں میں کسی قابل ترے بغیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books