aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",UHyM"
مرگ جگرؔ پہ کیوں تری آنکھیں ہیں اشک ریزاک سانحہ سہی مگر اتنا اہم نہیں
سنا ہوا ہے جہاں میں بے کار کچھ نہیں ہے سو جی رہے ہیںبنا ہوا ہے یقیں کہ اس رائیگانی سے کچھ اہم بنے گا
اہل چمن ہمیں نہ اسیروں کا طعن دیںوہ خوش ہیں اپنے حال میں اہم اپنی چال میں
دل کے خوں کرنے کی کیا وجہ ولیکن ناچارپاس بے رونقی دیدہ اہم ہے ہم کو
عقائد وہم ہیں مذہب خیال خام ہے ساقیازل سے ذہن انساں بستۂ اوہام ہے ساقی
دل پر ہزار طرح کے اوہام چھا گئےیہ تم نے کیا کیا مری دنیا میں آ گئے
دنیا کا یہ گورکھ دھنداکیسے بے اوہام چلے گا
اچھی نہیں ہے شے مگر احیاؔ میں کیا کروںکرنا ہے شکر حال تو سگریٹ جلا لیا
نام لے اس کا سفر آغاز کردور رکھ دل کو ذرا اوہام سے
یہ اس کا اہم پیار میں ڈھل جائے تو اچھارسی تو جلی بل بھی نکل جائے تو اچھا
یہ طے کیا جو میں نے جنوں تک میں جاؤں گایہ مرحلہ اہم ہے مرے اضطراب کا
سمجھ لیا اہم نہیں میں اس کے واسطے مگرنظر پھر اس سے مل گئی یہ دل کی پھر بہل گیا
مل گئی راہ یقیں منزل اوہام کے بعدجلوے ہی جلوے نظر آئے در و بام کے بعد
کتنا کمزور ہے ایمان پتا لگتا ہےگھر میں آیا ہوا مہمان برا لگتا ہے
جی لگا رکھا ہے یوں تعبیر کے اوہام سےزندگی کیا ہے میاں بس ایک گھر خوابوں کا ہے
مجھ کو دنیا سے ہے امید وفا کی اب تککوئی بھی اس طرح سر گشتۂ اوہام نہ ہو
وہ کہ اوہام و خرافات کے ہیں صید زبوںآخر اس دام غلامی سے گریزاں ہوں گے
اے کاش ہو برسات ذرا اور ذرا اوربڑھ جائے ملاقات ذرا اور ذرا اور
کیسے نقاد ہیں یہ اتنی بڑی شاعری کوبس رعایات سے ایہام سے پہچانتے ہیں
زبان بند رکھیں اور تم سے ڈر جائیںیہ بات ذہن میں آنے سے قبل مر جائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books