aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",aSTd"
غم ہستی کا اسدؔ کس سے ہو جز مرگ علاجشمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہوتے تک
یار سے چھیڑ چلی جائے اسدؔگر نہیں وصل تو حسرت ہی سہی
وحشت خواب عدم شور تماشا ہے اسدؔجو مزہ جوہر نہیں آئینۂ تعبیر کا
گر مصیبت تھی تو غربت میں اٹھا لیتا اسدؔمیری دلی ہی میں ہونی تھی یہ خواری ہائے ہائے
میں نے مجنوں پہ لڑکپن میں اسدؔسنگ اٹھایا تھا کہ سر یاد آیا
بیداد عشق سے نہیں ڈرتا مگر اسدؔجس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا
اس رنگ سے اٹھائی کل اس نے اسدؔ کی نعشدشمن بھی جس کو دیکھ کے غم ناک ہو گئے
ہے اب اس معمورہ میں قحط غم الفت اسدؔہم نے یہ مانا کہ دلی میں رہیں کھاویں گے کیا
نے اسدؔ جفا سائل نے ستم جنوں مائلتجھ کو جس قدر ڈھونڈا الفت آزما پایا
دیکھا اسدؔ کو خلوت و جلوت میں بارہادیوانہ گر نہیں ہے تو ہشیار بھی نہیں
ریختے کے تمہیں استاد نہیں ہو غالبؔکہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میرؔ بھی تھا
اسدؔ خوشی سے مرے ہاتھ پاؤں پھول گئےکہا جو اس نے ذرا میرے پاؤں داب تو دے
ہر رنگ میں جلا اسدؔ فتنہ انتظارپروانۂ تجلی شمع ظہور تھا
سب کو دعوائے وفا سب کو یقیںاس اداکاری میں ہیں استاد سب
داناؤں کی بات نہ مانی کام آئی نادانی ہیسنا ہوا کو پڑھا ندی کو موسم کو استاد کیا
بچھڑ کے تجھ سے کسی دوسرے پہ مرنا ہےیہ تجربہ بھی اسی زندگی میں کرنا ہے
کیا کہیں کتنے ہی نکتے ہیں جو برتے نہ گئےخوش بدن عشق کریں اور ہمیں استاد رکھیں
چاہتے ہیں خوب رویوں کو اسدؔآپ کی صورت تو دیکھا چاہیے
میرا کیا اک موج ہوا ہوں پر یوں ہے اے غنچہ دہنتو نے دل کا باغ جو چھوڑا غنچے بے استاد ہوئے
اسدؔ اللہ خاں تمام ہوااے دریغا وہ رند شاہد باز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books