aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",bAtI"
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
زلیخائے عزیزاں بات یہ ہےبھلا گھاٹے کا سودا کیوں کریں ہم
یہ چھوٹے چھوٹے کئی حوادث جو ہو رہے ہیںکسی کے سر سے بڑی مصیبت نہ ٹل گئی ہو
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
تھوڑا سا نیچے آئے تو اس کو ہم بھی چھو لیںبتی جیسا یہ جو اوپر جلا ہوا ہے چاند
خدا نے بخشا ہے کیا ظرف موم بتی کوپگھلتے رہنا مگر ساری رات چپ رہنا
عشق سے جام سے برسات سے ڈر لگتا ہےیار تم کیا ہو کہ ہر بات سے ڈر لگتا ہے
عشق کرو گے تو کماؤ گے نامتہمتیں بٹتی نہیں خیرات میں
کہیں زمان و مکاں میں ہے نام کو بھی سکوںمگر یہ بات محبت کی بات پر آئی
ٹیبل سے گر کے رات کو ٹوٹا ہے اک گلاسبتی جلا کے اپنی رقم گن رہا ہوں میں
ایک رخش سنگ تھا آتش کدے کے سامنےایک نیلی موم بتی دست آہن گر میں تھی
ہنستے چمکتے خواب کے چہرے بھی مٹ گئےبتی جلی تو من میں اندھیرا سا چھا گیا
گھر گھر دکھ سکھ کا اک دیپک جلے بجھےہر دیپک میں تیل اور باتی ہم دونوں
جلتے جلتے بجھ گئی اک موم بتی رات کومر گئی فاقہ زدہ معصوم بچی رات کو
ایک میں ایک تم ایک دیوار تھیزندگی آدھی آدھی بٹی رہ گئی
موم کی بتی جیسی شامتیز ہوا کا جھونکا دن
ابھی بھی تجھ در دل پر بتا جاناںہمارے نام کی تختی لگی ہے کیا
یہ کون جھانکتا ہے کواڑوں کی اوٹ سےبتی بجھا کے دیکھ سویرا نہ ہو کہیں
موم بتی سی انگلیوں کے ساتھوہ مرا بھیگا کوٹ اتارتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books