aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",bdAH"
اس سمندر پہ تشنہ کام ہوں میںبان تم اب بھی بہہ رہی ہو کیا
اس کو بھی جلا دکھتے ہوئے من اک شعلہ لال بھبوکا بنیوں آنسو بن بہہ جانا کیا یوں ماٹی میں مل جانا کیا
عطارؔ ہو رومیؔ ہو رازیؔ ہو غزالیؔ ہوکچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحرگاہی
سہارا لینا ہی پڑتا ہے مجھ کو دریا کامیں ایک قطرہ ہوں تنہا تو بہہ نہیں سکتا
یہ پانی خامشی سے بہہ رہا ہےاسے دیکھیں کہ اس میں ڈوب جائیں
جب زلف یاد آ گئی یوں اشک بہہ گئےجیسے اندھیری رات میں برسات ہو گئی
یہ دل ہی تھا جو سہ گیا وہ بات ایسی کہہ گیا کہنے کو پھر کیا رہ گیا اشکوں کا دریا بہہ گیاجب کہہ کے وہ دل بر گیا تیرے لیے میں مر گیا روتے ہیں اس کو رات بھر میں اور مری آوارگی
آنکھ سے بہہ نہیں سکتا ہے بھرم کا پانیپھوٹ بھی جائے گا چھالا تو نہ دے گا پانی
زندگی دنیا میں ایسا اشک تھیجو ذرا پلکوں پہ ٹھہرا بہہ گیا
بہہ گئے رنگ و نور کے چشمےرہ گئیں ان کی رنگتیں باقی
آج تک ہم کو قلق ہے اسی رسوائی کابہہ گئے تھے جو بچھڑنے پہ ہمارے آنسو
دریا ہوں کسی روز معاون کی طرح ملیہ کیا کہ ہم اک لہر میں بہہ بھی نہیں سکتے
اب اختیار میں موجیں نہ یہ روانی ہےمیں بہہ رہا ہوں کہ میرا وجود پانی ہے
اب یہ عالم ہے کہ غم کی بھی خبر ہوتی نہیںاشک بہہ جاتے ہیں لیکن آنکھ تر ہوتی نہیں
آبشار کے رنگ تو دیکھے لگن منڈل کیوں یاد نہیںکس کا بیاہ رچا ہے دیکھو ڈھولک ہے شہنائی ہے
کچے مکان جتنے تھے بارش میں بہہ گئےورنہ جو میرا دکھ تھا وہ دکھ عمر بھر کا تھا
بستیاں آگ میں بہہ جائیں کہ پتھر برسیںہم اگر سوئے ہوئے ہیں تو جگا دو ہم کو
یہ تودہ ریت کا ہے بیچ دریایہ بہہ جائے گا یہ ساحل نہیں ہے
مٹھی میں تو رنگ تھے ہزاروںبس ہاتھ سے ریت بہہ رہی تھی
دریائے اشک چشم سے جس آن بہہ گیاسن لیجیو کہ عرش کا ایوان بہہ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books