aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",cubQ"
کبک دری کے لاکھ قفس ہوں جہاں دھرےدکھلا کے ان کو شوخی رفتار مار ڈال
کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کیاس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی
اب کے بہار نے بھی کیں ایسی شرارتیں کہ بسکبک دری کی چال میں تیرا خرام رکھ دیا
نہیں اب تو اہل جنوں میں بھی وہ جو شوق شہر میں عام تھاوہ جو رنگ تھا کبھی کو بہ کو سر کوئے یار بھی اب نہیں
اک جنوں تھا کہ آباد ہو شہر جاں اور آباد جب شہر جاں ہو گیاہیں یہ سرگوشیاں در بہ در کو بہ کو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
شرمندہ ترے رخ سے ہے رخسار پری کاچلتا نہیں کچھ آگے ترے کبک دری کا
جسے میری آرزو ہو جو خراب کو بہ کو ہومجھے دیکھنے سے پہلے تجھے بے نقاب دیکھے
وہ ماہ وش وہ ماہ رو وہ ماہ کام ہو بہو تھیں جس کی باتیں کو بہ کو اس سے عجب تھی گفتگوپھر یوں ہوا وہ کھو گئی تو مجھ کو ضد سی ہو گئی لائیں گے اس کو ڈھونڈ کر میں اور مری آوارگی
ہم سفر بھی ہیں رہ گزر بھی ہےیہ مسافر ہی کو بہ کو ہے ابھی
میری رسوائی کی نوبت آ گئیان کی شہرت کو بہ کو ہونے لگی
ہمیں کو بہ کو جو لیے پھری کسی نقش پا کی تلاش تھیکوئی آفتاب تھا ضو فگن سر رہ گزار کہاں رہا
معتکف گرچہ بظاہر ہوں تصور میں مگرکو بہ کو ساتھ یہ بے پیر لیے پھرتے ہیں
دل کی کہانیاں بنیں کوچہ بہ کوچہ کو بہ کوسہہ کے ملال شہر کو شہر میں نام ہو گیا
میں یہاں مدتوں میں آیا ہوںایک ہنگامہ کو بہ کو ٹھہرے
یک لحظہ سینہ کوبی سے فرصت ہمیں نہیںیعنی کہ دل کے جانے کا ماتم بہت ہے یاں
اس کا خرام دیکھ کے جایا نہ جائے گااے کبک پھر بحال بھی آیا نہ جائے گا
لکد کوب حوادث کا تحمل کر نہیں سکتیمری طاقت کہ ضامن تھی بتوں کی ناز اٹھانے کی
جگہ جگہ پہ تھے ناصح تو کو بہ کو دلبرانہیں پسند انہیں ناپسند کیا کرتے
نہ دیکھا میرؔ آوارہ کو لیکنغبار اک ناتواں سا کو بہ کو تھا
مہک رہی ہے غزل ذکر زلف خوباں سےنسیم صبح کی مانند کو بہ کو کہیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books