aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",fHLU"
تم ہو پہلو میں پر قرار نہیںیعنی ایسا ہے جیسے فرقت ہو
تیرا پہلو ترے دل کی طرح آباد رہےتجھ پہ گزرے نہ قیامت شب تنہائی کی
اس کے پہلو سے لگ کے چلتے ہیںہم کہیں ٹالنے سے ٹلتے ہیں
ہے پہلو میں ٹکے کی اک حسینہتری فرقت گزاری جا رہی ہے
سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔنیند کس وقت نہ جانے آئے
تیرے پہلو سے جو اٹھوں گا تو مشکل یہ ہےصرف اک شخص کو پاؤں گا جدھر جاؤں گا
تو ہے پہلو میں پھر تری خوشبوہو کے باسی کہاں سے آتی ہے
ہے مرے شوق وصل کو یہ گلہاس کا پہلو سرائے فانی ہے
ترے پہلو میں کیوں ہوتا ہے محسوسکہ تجھ سے دور ہوتا جا رہا ہوں
دے خدا اور جگہ سینہ و پہلو کے سواکہ برے وقت میں ہو جائے ٹھکانا دل کا
خوب ہے شوق کا یہ پہلو بھیمیں بھی برباد ہو گیا تو بھی
حیران ہوں کس طرح کروں عرض تمنادشمن کو تو پہلو سے وہ ٹلنے نہیں دیتے
کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہےجب تک ہمارے پاس رہے ہم نہیں رہے
خوابوں سے نہ جاؤ کہ ابھی رات بہت ہےپہلو میں تم آؤ کہ ابھی رات بہت ہے
ہر چند اختلاف کے پہلو ہزار تھےوا کر سکا مگر لب گویا نہ تو نہ میں
ایک تصویر کی تکمیل کے ہم دو پہلورنگ بھرتا ہوا تو رنگ بناتا ہوا میں
یار پہلو میں ہے تنہائی ہے کہہ دو نکلےآج کیوں دل میں چھپی بیٹھی ہے حسرت میری
یہ وار کر گیا ہے پہلو سے کون مجھ پرتھا میں ہی دائیں بائیں اور میں ہی درمیاں تھا
اک اجتہاد کا پہلو ضرور ہے تجھ میںخوشی ہوئی ترے نا وقت مسکرانے سے
وہ دم صبح غسل خانے میںمیرے پہلو سے شل گئی ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books