aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",iSNe"
اس نے نظر نظر میں ہی ایسے بھلے سخن کہےمیں نے تو اس کے پاؤں میں سارا کلام رکھ دیا
سوز غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیاجا تجھے کشمکش دہر سے آزاد کیا
جب سے اس نے شہر کو چھوڑا ہر رستہ سنسان ہوااپنا کیا ہے سارے شہر کا اک جیسا نقصان ہوا
اپنے اپنے گھر جا کر سکھ کی نیند سو جائیںتو نہیں خسارے میں میں نہیں خسارے میں
میری ساری زندگی کو بے ثمر اس نے کیاعمر میری تھی مگر اس کو بسر اس نے کیا
جوشش خوں نے اپنے فن کا حسابایک چپ اک چٹان میں رکھا
ایسا نہیں کہ اس نے بنایا نہیں مجھےجو زخم اس کو آیا ہے آیا نہیں مجھے
ایسے شخص کو میر بنایا جو بس خواب دکھاتا تھابستی کے لوگوں نے اپنا آپ مقدر پھوڑ لیا
میں فقط چلتی رہی منزل کو سر اس نے کیاساتھ میرے روشنی بن کر سفر اس نے کیا
وہ مرا نہیں بھی تو کیا ہوا مجھے اس کی خوشیاں عزیز ہیںاسے پہلی بیٹی عطا ہوئی مرا گھر کھلونوں سے بھر گیا
اس نے آوارہ مزاجی کو نیا موڑ دیاپا بہ زنجیر کیا اور مجھے چھوڑ دیا
اس نے یوں راستہ دیا مجھ کوراستے سے ہٹا دیا مجھ کو
ہاتھ دیا اس نے مرے ہاتھ میںمیں تو ولی بن گیا اک رات میں
میری پہچان تو مشکل تھی مگر یاروں نےزخم اپنے جو کریدے ہیں تو پایا ہے مجھے
اس نے کوئی تو دم پڑھا ہوا ہےجس نے دیکھا وہ مبتلا ہوا ہے
میں سو گیا تو کوئی نیند سے اٹھا مجھ میںپھر اپنے ہاتھ میں سب انتظام اس نے لیا
اپنے پیچھے میں چھپ کے چلتا ہوںمیرا سایہ مجھے ملا ہی نہیں
جو اس نے کیا اسے صلہ دےمولا مجھے صبر کی جزا دے
ہیں ازل تا ابد ٹوٹتے آئنےآگہی نے کہاں لا کے مارا مجھے
مجھے اس نے تری خبر دی ہےجس نے ہر شام کو سحر دی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books