aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",iqOD"
گوہر کو عقد گردن خوباں میں دیکھناکیا اوج پر ستارۂ گوہر فروش ہے
افسوس کہ دنداں کا کیا رزق فلک نےجن لوگوں کی تھی در خور عقد گہر انگشت
تنگ آ چکے اننتؔ اب لے لے پتنگ انا کیمیں ڈھیل دے رہا ہوں یہ اور اکڑ رہی ہے
اپنے وجود کا ابھی عقدہ کھلا نہیںمصروف حل و عقد میں ارض و سما کے ہیں
اکڑ سے نہیں کام سنبل کی ہم کوکسی زلف کا پیچ و خم دیکھتے ہیں
باوصف ضبط راز محبت ہے آشکارعقدہ ہے دل کا عقد ثریا کہیں جسے
آن رکھتا ہے عجب یار کا لڑ کر چلناہر قدم ناز کے غصے میں اکڑ کر چلنا
برائے عقد خوانی قاضیوں میں فرق ہے لیکنکراچی اور دلی کے چھوارے ایک جیسے ہیں
راز و نیاز میں بھی اکڑ فوں نہیں گئیوہ خط بھی لکھ رہا ہے تو چالان کی طرح
خلوت میں جس کی نرم مزاجی تھی بے مثالمحفل میں بے سبب وہی مجھ سے اکڑ گیا
جو اکڑ کے شان سے جائے ہے پیار سے یہ بتائے جاکہ بلندیوں کی ہے آرزو تو دلوں میں پہلے سمائے جا
تیکھے پن کے ترے قربان اکڑ کے صدقےکیا ہی بیٹھا ہے لگا کر کے سپر کا تکیہ
رسم قلمرو عشق مت پوچھ کچھ کہ ناحقایکوں کی کھال کھینچی ایکوں کو دار کھینچا
تم عقد مسلسل سے دادا کو نہیں روکوشادی کی ضرورت تو فطرت کا تقاضا ہے
آپ کی یہ اکڑ ارے توبہکب کسی نوجوان میں آئی
بات تجھ سے ترے انداز میں ہی کر رہا ہومیرے لہجے کی اکڑ سن کے تو حیران نہ ہو
ہم تھے مغرور نوجواں آفیؔکچھ اکڑ ان میں بھی جمال کی تھی
دیکھ عقد ثریا ہمیں انگور کی سوجھیکیوں بادہ کشاں ہم کو بھی کیا دور کی سوجھی
کسی کی پیٹھ کبڑی کو بھلا خاطر میں کیا لاوےاکڑ میں نوجوانی کے جو مارے دم جوانی کا
کھینچی جو میری طرح سے قمری نے آہ سردجاڑے کے مارے سرو چمن میں اکڑ گیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books