aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",jIL"
رکھ دیے جائیں گے نیزے لفظ اور ہونٹوں کے بیچظل سبحانی کے احکامات جاری ہو گئے
جن زمینوں کے قبالے ہیں مرے پرکھوں کے نامان زمینوں پر مرے جینے کے لالے پڑ گئے
لوگ تھرا گئے جس وقت منادی آئیآج پیغام نیا ظل الٰہی دیں گے
اف تلک کرتے نہیں ظل الٰہی کے خلافآپ کو دربار کی عادت ہے درباری ہیں آپ
جن کو عنایت ازلی سے ہے چشم داشتوہ معتقد دعا کے نہ قائل دوا کے ہیں
یہ خاک نشینی ہے بہت، ظل الٰہیجچتے ہی نہیں جبہ و دستار میں ہم لوگ
تخت فرعون پہ بیٹھے ہیں جو انساں دشمنہم سے کہتے ہیں انہیں ظل الٰہی لکھیے
ظل الٰہی رو نہیں سکتےکچھ درباری مجبوری ہے
گفتگو آج تو دو ٹوک کرے گا سورجظل سبحانی شبستان سے باہر آ جائیں
خاک اڑتی ہے خریدار کہاں کھو گئے ہیںجن سے تھی رونق بازار کہاں کھو گئے ہیں
مصاحبوں میں گھرے ہوں گے ظل سبحانیغنیم شہر کو تاراج کر رہا ہوگا
ہوا معلوم تجھ زلفاں سوں اے شوخکہ شاہ حسن پر ظل ہما ہے
اللہ نے کیا ہے کسے بادشاہ حسنسر پر ہے کس کے ظل ہما کچھ نہ پوچھئے
کنیزوں پہ بھی آ سکتا ہے دل ظل الٰہی کانظام عشق میں شجرہ مجھے اچھا نہیں لگتا
رتبہ کچھ عاشقی میں نہ کم ہے فقیر کاہیں جس کے سب صنم وہ صنم ہے فقیر کا
قبیلے میں کوئی ایسا نہیں ہےعدو سے جس کا سمجھوتہ نہیں ہے
تیرے بھی منہ کی روشنی رات گئی تھی مہ سے ملتاب سے تاب رخ سے رخ نور سے نور ظل سے ظل
قسمت کا اپنی پیچ ہوا گیسوؤں کا پیچبدلیں سیاہ طالع ظل ہما سے ہم
مل جاؤ جسے اس کا چمک جائے مقدرتم ظل ہما ہو پر سرخاب ہو کیا ہو
جس حسن کا پرتو مری تقدیر بدل دےوہ میرے لئے ظل ہما ہے کہ نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books