aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",moUn"
مون ہوتی جا رہی ہے کامنائیںشور میں ماحول ڈھلتا جا رہا ہے
دے سزائے موت یا پھر بخش دے تو زندگیکش مکش سے یار تیری سخت گھبراتا ہوں میں
کسی کے جسم کی چھایا میں مون بیٹھا ہوںمرے وجود کا گوتم خود اپنے دھیان میں ہے
ہونٹوں پر تو جانے کب سے مون مروستھل پسرا ہےآنکھوں سے بہتے رہتے ہو گھر میں سب کچھ ٹھیک تو ہے
جب ایک مون دلوں میں اتر گیا پارسؔتو ہم نے رب کی عبادت میں سر جھکائے ہیں
کون سنتا اجنبی کی اجنبی بھاشا میں باتشور کے دربار میں ہم مون کے سنواد تھے
یوں تو اس کا مون بھی سنواد لگتا ہے ہمیںتم کبھی اس مون سے سنواد کر کے دیکھنا
موت کا ایک دن معین ہےنیند کیوں رات بھر نہیں آتی
شام کی نا سمجھ ہوا پوچھ رہی ہے اک پتاموج ہوائے کوئے یار کچھ تو مرا خیال بھی
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
ایک ہی ندی کے ہیں یہ دو کنارے دوستودوستانہ زندگی سے موت سے یاری رکھو
قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیںموت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں
رفیق زندگی تھی اب انیس وقت آخر ہےترا اے موت ہم یہ دوسرا احسان لیتے ہیں
موت کی راہ نہ دیکھوں کہ بن آئے نہ رہےتم کو چاہوں کہ نہ آؤ تو بلائے نہ بنے
اک درد کا پھیلا ہوا صحرا ہے کہ میں ہوںاک موج میں آیا ہوا دریا ہے کہ تم ہو
ہجر میں زہر کھا کے مر جاؤںموت کا انتظار کون کرے
ہم توبہ کر کے مر گئے بے موت اے خمارؔتوہین مے کشی کا مزا ہم سے پوچھئے
یہ سمجھ کر تجھے اے موت لگا رکھا ہےکام آتا ہے برے وقت میں آنا تیرا
سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔنیند کس وقت نہ جانے آئے
زندگی موت تیری منزل ہےدوسرا کوئی راستہ ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books