تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",vWEd"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ",vwed"
غزل
وید اپنیشد پرزے پرزے گیتا قرآں ورق ورق
رام و کرشن و گوتم و یزداں زخم رسیدہ سب کے سب
علی سردار جعفری
غزل
جس کو جیسا روگ دیا ہے اس کا ویسا چارہ گر
بیماروں تک وید جی پہنچے شاعر عشق کے ماروں تک
پربدھ سوربھ
غزل
مشکلوں میں پڑ گئے اپنا خدا کہہ کر تجھے
تو ہی کہہ دے ہم پکاریں اور کیا کہہ کر تجھے