aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ابجد"
تجھ سے قسمت میں مری صورت قفل ابجدتھا لکھا بات کے بنتے ہی جدا ہو جانا
بحث کرتا ہوں ہو کے ابجد خواںکس قدر بے حساب کرتا ہوں
کواڑوں پر لکھی ابجد گواہی دیتی ہےوہ ہفت رنگی کہیں چاک ڈھونڈھتا ہوگا
ہے کشاد خاطر وابستہ در رہن سخنتھا طلسم قفل ابجد خانۂ مکتب مجھے
ثبت کر اور کوئی مہر مرے ہونٹوں پرقفل ابجد سے نہیں بند ہوا باب مرا
اب تک جو بھی تحریر ہواتیرے نام کے ابجد ایک طرف
بائے بسم اللہ کھولے گیجو قفل ابجد ہے دل میں
میں خواب پڑھتا تھا ہمسائیگی کی ابجد سےمگر وہ حسن خیالا نہیں گیا مجھ سے
مرے دل کی گرہ باتیں بنانے سے نہیں کھلتیکہ مجھ میں بستگی کچھ قفل ابجد سے زیادہ ہے
دل بھی قفل ابجد ہے ایک نام پوچھے ہےجان لے تو کھل جائے آخر اس میں حیرت کیا
فال نامہ ہے زندگی بھی ظفرؔجی رہا ہوں حروف ابجد میں
دبستان ازل میں اوستاد عشق نے مجھ کوسبق پہلے دیا تھا ابجد واب محبت کا
رموز عاشقی تو ساتویں منزل ہے درماں کیابھی تو ابجد معنی سے تو پہچان پیدا کر
یہ کائنات مری جان قفل ابجد ہےمیں کھولتا ہوں اسے کر کے ممکنات میں گم
مدت سے ہے بند قفل ابجداے محتسبو حساب کیسا
جو لفظوں اور معانی سے بہت ہے ماورا پیارےہے ابجد سے جو آگے وہ وفا تفسیر کرتے ہیں
اس دفتر ہستی میں تعلیم بہت کم ہےدو حرف نظر آئے دیباچۂ ابجد میں
سرت کے تار ابجد ایک سر ہو مل کے سب بولےکہ جس کوں گیان ہے اس جان کوں ہر تان ہے گیتا
نہ دیکھی اس نے کبھی لوح دل پہ ابجد عشقتو چشم و عارض و لب سے غزل بپا کر دی
وہ اپنے جزو میں کھویا گیا ہے اس حد تککہ اس کی فہم سے باہر ہے کل کی ابجد تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books