aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اتحاد"
الٰہی دل نوازی پھر کریں وہ مے فروش آنکھیںالٰہی اتحاد شیشہ و پیمانہ ہو جائے
موجوں کے اتحاد کا عالم نہ پوچھئےقطرہ اٹھا اور اٹھ کے سمندر اٹھا لیا
نرالا سارے جہاں سے اس کو عرب کے معمار نے بنايا بنا ہمارے حصار ملت کي اتحاد وطن نہيں ہے
دل میں اور مایوسیوں میں اے شکیلؔاتحاد باہمی ہے آج کل
کہتے ہو اتحاد ہے ہم کوہاں کہو اعتماد ہے ہم کو
یہ حسن و عشق کا ہے اتحاد یک رنگیوہی ہے مرضئ محمود جو ایاز کرے
بغض معاویہ میں سبھی ایک ہو گئےاس اتحاد نے مجھے نازی بنا دیا
تم کو نہیں ہے یاد ابھی کل کی بات ہےباہم تھا اتحاد ابھی کل کی بات ہے
کس نزاکت سے ہے دیکھو اتحاد حسن و عشقزلف واں شانے نے کھینچی درد ہے یاں شانہ میں
ہے یوں تو میرے رقیبوں میں اختلاف بہتمرے خلاف مگر اتحاد کتنا ہے
دکھا نہ دل کو صنم اتحاد رکھتا ہوںمجھے ملال ہوا تو تجھے ملال ہوا
اس دور جہل میں یہ سیاست فساد ہےہر سو ہے اختلاف کہاں اتحاد ہے
نسبت ہے جسم و روح کی اللہ رے اتحادسبحہ اگر نہیں ہے تو زنار بھی نہیں
نگاہ و دل بھی قدم کی طرح ملا کے چلےکس اتحاد سے راہی رہ وفا کے چلے
واہ رے تاثیر الفت بل بے فرط اتحادغش پہ غش آتے ہیں مجھ کو جب انہیں آتی ہے نیند
ہر ایک شخص مخالف ہے ظلم کا ہادیؔیہ اتحاد ہو اب تار تار مشکل ہے
اتحاد باہمی جب سے نہیں ہے اے مینکؔکارواں کے ساتھ میر کارواں تنہا لگے
تو دے رہا ہے کہاں درس اتحاد اثرؔترا خیال فقط انقلاب جیسا ہے
دشمن سے اتحاد کے چکر میں پڑ گیاہر دوست اب مفاد کے چکر میں پڑ گیا
اب کہاں مثل عناصر اتحادچار دن وہ ربط باہم کر چکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books