aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اجتماع"
یہ چارہ گر ہیں کہ اک اجتماع بد ذوقاںوہ مجھ کو دیکھیں تری ذات سے جدا کر کے
یعنی مجال کچھ نہیں ذروں کے اجتماع کییعنی سبھی مہہ و نجوم ایک ہی خاندان میں
کفر اپنا عین دیں داری ہے گر سمجھے کوئیاجتماع سبحہ یاں موقوف ہے زنار پر
یزید وقت کی نیندیں حرام ہوتی ہیںحسین اب بھی ترے اجتماع چہلم سے
دنیا جسے کہتا ہے زمانہ فانیؔہے ایک طلسم اجتماع اضداد
بس اک قیام دید پہ ہے اجتماع کلممکن نہیں ہے حشر قیامت کے ماسوا
کیوں کر ہو اجتماع نقیضین اے منیرؔآتے ہی موت کے مری ہستی چلی گئی
اجتماع خاص میں اس کا مجھے کہنا عزیزؔمیں سمجھتا ہوں یہ ہے میرے لیے آنر کی بات
یہ راہ دور و دراز مجھ کو دکھاتی لائی یہی تماشاقدم قدم اجتماع بھی ہے نفس نفس انتشار بھی ہے
میں بزم کی متحیر سماع کر دوں کیاغزل کی صنف میں کچھ اختراع کر دوں کیا
کب وہ ہنس ہنس کر مجھے گریہ کناں دیکھا کئےاجتماع برق و باراں کا سماں دیکھا کئے
ہے اجتماع عناصر سے زندگی کی نموداور اقتضائے قضا فرد فرد بن جاؤ
سیاہ ریت ہیولے دھواں دھواں تارےیہ اجتماع مری چشم معتبر میں رہے
حیرت کے اجتماع میں کیا دیکھتا ہوں میںہر آئنے میں عکس ترا دیکھتا ہوں میں
ہوتا ہے جزو کل کی حقیقت کا آئنہقطروں کا اجتماع ہے دریا کہیں جسے
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوںمری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
نہ پوچھ گچھ تھی کسی کی وہاں نہ آؤ بھگتتمہاری بزم میں کل اہتمام کس کا تھا
حسن اور اس پہ حسن ظن رہ گئی بوالہوس کی شرماپنے پہ اعتماد ہے غیر کو آزمائے کیوں
دیوار جانتا تھا جسے میں وہ دھول تھیاب مجھ کو اعتماد کی دعوت نہ دے کوئی
جس دن سے اعتماد میں آیا ترا شباباس دن سے تجھ پہ ظلم ہی ڈھاتا رہا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books