تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ارزن"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ارزن"
غزل
یہ غزل کہ جیسے ہرن کی آنکھ میں پچھلی رات کی چاندنی
نہ بجھے خرابے کی روشنی کبھی بے چراغ یہ گھر نہ ہو
بشیر بدر
غزل
میں اسیر اپنے غزال کا میں فقیر دشت وصال کا
جو ہرن کو باندھ کے لے گیا وہ سبکتگیں کوئی اور ہے
احمد فراز
غزل
یہ جو عرشؔ شکوہ طراز ہے جسے ہرزہ گوئی پہ ناز ہے
یہ وہی ہے شاعر خوش بیاں تجھے یاد ہو کہ نہ یاد ہو